داعی کا کردار اور اسکی خصوصیات – مولانا مودودی رحمۃاللہ علیہ کا آخری اور نایاب انٹرویو

مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ کو ہم ہمیشہ پڑھتے آئے ہیں لیکن انہیں سننا ایک بالکل مختلف تجربہ تھا۔ ہم میں سے بہت سوں نے مولانا مودودی مرحوم و مغفور کو اپنے سامنے بولتے نہیں سنا ہوگا۔ انکے لیے یہ انٹرویو ایک منفرد اور انوکھا تجربہ ہوگا۔ یہ انٹرویو انکی ذات یا انکی جدوجہد سے متعلق نہیں تھا بلکہ ایک دعوتی بیان تھا جس میں انہوں نے داعی کے کردار کو نہایت عمدگی سے بیان کیا  ہے۔ یہ انٹرویو  مولانا مودودی کے سادہ اور دلنشین انداز بیان کی وجہ سے سننے سے تعلق رکھتا ہے۔ انٹرویو کرنے والا سنجیدہ اور باوقار نوجوان کوئی اور نہیں بلکہ پروفیسر انیس احمد ہیں جنہیں اکثر ہم ٹی وی پر دیکھتے ہیں۔


یوٹیوب پر دیکھیں:

فیس بک تبصرے

Leave a Reply