خودمختاری

ہمارے ہاں صورت حال یہ ہے کہ جو لوگ اشتراکیت کے حامی ہیں وہ چاہتے ہیں کہ ہم روس اور چین کا قصیدہ گائیں اور دوسری طرف جو لوگ سرمایہ داری نظام کے حامی ہیں وہ اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ ہم اندر سے اشتراکی نظام کے طرفدار ہیں۔ دراصل یہ حضرات سمجھتے ہیں کہ پاکستان ایک عورت کا نام ہے جسے لازماً ایک شوہر ملنا چاہیے۔ اگر امریکہ سے طلاق مل گئی ہے تو اب ضرور اس کا نکاح چین سے پڑھا جائے۔ میں کہتا ہوں کہ بھائی مرد بنو۔ کب تک اپنے آپ کو دوسروں کے نکاح میں دیتے رہوگے۔

 

سیّدابوالاعلی مودودیؒ

فیس بک تبصرے

Leave a Reply