اخوان المسلمون کا نام لبوں پر آتا ہے تو محبت، صبر، برداشت، قربانی، جذبہ ایمانی، جذبہ شوق شہادت سے سرشار اور کفر کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنی کھڑی ایک تصویر ذہن میں ابھر آتی ہے۔ پوری دنیا کے جمہوریت کے علمبردار اور انسانی حقوق کے نام نہاد ٹھیکیدار اخوان کو ختم کرنے کی سازش…
محرم کی دس تاریخ اور ہجری سن 61 ( 680 سن عیسوی)کو سیدنا حسین ا بن علی ؓ نے اپنی جان کی اور اپنے خاندان کی بچوں سمیت جو قربانی دی، وہ تاریخ اسلام میں ایک عظیم قربانی قرار پائی۔ امام حسین ؓ جس مقصدِ عظیم کی خاطر گھر سے نکلے تھے وہ یہ تھا…
میرے پاس تاریخ کے جھروکوں سے ایک تصویر ہے آیئے میں آپ کو وہ تصویر دکھاتا ہوں۔۔۔ یہ 12فروری1949کا دن ہے ۔ مصر کے بادشاہ فاروق کے حکم پر اخوان المسلمون کے بانی مرشد عام امام حسن البنا شہید کو رات کی تاریکی میں دھوکے سے مذاکرات کے بہانے بلا کر اندھا دھند فائرنگ…
فراعین مصر کی شقی القلبی کے بارے میں کون نہیں جانتا۔ کہیں پڑھا تھا کہ جنگ یوم کپور کے موقع پر انور سادات نے شاید قوم سے خطاب کے دوران جوش خطابت میں یہ نعرہ لگایا تھا کہ ہم فراعین مصر کے جانشیوں کو آل موسیٰ سے مقابلہ درپیش ہے” اور پھر وہی ہوا جو…
مصر میں ایک منتخب حکومت کا تختہء الٹ کر اس کے خلاف فوجی بغاوت پر دنیا میں جمہوریت کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ انہیں اسلام کے نام لیواؤں کی حکومت کسی صورت پسند نہیں خواہ وہ جمہوری عمل کے ذریعے ہی عمل میں کیوں نہ آئی ہو۔ یہ…
مصر میں منعقدہ حالیہ انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔انتخابی نتائج کے مطابق اخوان المسلمون کے سیاسی بازو فریڈم اینڈ جسٹس پارٹی نے 47 فیصد سے زائد نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے واضح اکثریت ثابت کردی ہے جبکہ قدرے سخت گیر اسلامی رجحانات رکھنے والی جماعت النور پارٹی 24 فیصد نشستیں…