فوزیہ آپا کے آنسو!

’’میں جو کرسکتی تھی میں نے کیا عا صمہ!اٹھارہ سال تک خان صاحب کے ساتھ۔۔۔‘‘ ’’میں نے پارٹی کے لئے کتنی قربا نیاں دیں ؟ اپنی دہری شہریت چھوڑی حالانکہ اسی کی بنیاد پر میں نے پارٹی کی فنڈ ریزنگ کی۔ امریکی پاسپورٹ کی وجہ سے مجھے ہرجگہ جانے میں آ سانی رہتی تھی۔۔۔ یہ…

فکر پاکستان۔۔۔۔۔ وہی پرانی فکر اور وہی پرانی سوچ

کاشف یحییٰ المعروف فکر پاکستان ایک سرگرم بلاگر اور منفرد سوچ و فکر کے مالک ہیں۔ کسی قدر جذباتی بھی ہیں اور جماعت اسلامی کے لیے اپنے دل میں ایک خاص قسم کا گوشہ رکھتے ہیں۔ انکا شمار جماعت اسلامی کے ان کرم فرماؤں میں ہوتا ہے جو سیلاب اور قدرتی آفات کو بھی جماعت…

“نیا پاکستان‘‘، چند سوال؟

بالا ٓخر دھند کچھ چھٹتی دکھائی دے رہی ہے لیکن جو کھیل اب ملکی سیاست میں بڑی ہوشیاری سے کھیلا جا رہا ہے اس نے کئی اہل ِ دانش کی آنکھوں پربھی غفلت کی پٹی باندھ دی ہے۔ ــ’’نئے پاکستان‘‘ کا نعرہ ایک بہت خوش نما فریب ہے ،ہمارا بھی بڑا دل چاہا کہ کبوتر…

عام انتخابات، سندھ اور متحدہ کی پریشانی

شہر متحدہ کے ہاتھوں سے نکلتا جارہا ہے۔ اور متحدہ کے رہنما اب اس شہر پر قبضہ برقرار رکھنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں۔ بہت پہلے ہم یہ بات کہہ چکے ہیں کہ اب متحدہ آئندہ انتخابات ایک بار پھر مہاجر کے نام پر لے گی اور اب یہ بات سچ ثابت ہوتی دکھائی…

عمران خان کا انقلاب: حقیقت یا ٹوپی ڈرامہ

25دسمبر بروز اتوار کو عمران خان صاحب کو تحریک انصاف نے کراچی میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور جب تک آپ یہ سطور پڑھ رہے ہونگے اس وقت تک اس جلسے کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہونگی۔عمران خان کی تحریک انصاف کو کم و بیش پندرہ سال ہوچکے ہیں ۔ 1992ء…