اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہی’’اُس بڑے عذاب سے پہلے ہم اِسی دنیا میں(کسی نہ کسی چھوٹی) عذاب کا مزا اِنھیں چکھاتے رہیں گے شاہد کہ یہ( اپنی باغیانہ روش سی)باز آجائیں‘‘ (السجدۃ ۱۲)۔ہمارے گنائوں کی وجہ سے ہمارا ملک اللہ کے عذاب کے اندر مبتلا ہے اور اس کے باسیوں کو سمجھ نہیں…
ملک میں واپڈا اور دیگر اداروں نے تھوڑی سی لوڈ شیڈنگ کیا کرلی یار لوگوں نے تو آسمان سر پر اٹھا لیا، کہیں مظاہرے ہیں، کہیں جلاؤ گھیراؤ ہے، کہیں توڑ پھوڑ ہے،ت و کہیں ہڑتالیں ہیں اور یہ سلسلہ اتنا آگے بڑھا کہ ہمارے صدر، وزیر اعظم صاحب اور ارکان اسمبلی صاحبان کو اپنے…
لاہور سمیت پاکستان کے کئی چھوٹے بڑے شہروں میں ’’ڈینگو یا ڈینگی ‘‘ بخار کی وباء پھیلی ہوئی ہے اور لوگ اس کے خوف میں مبتلا ہیں۔ڈینگی بخار یا ڈینگی وائرس کیا ہے؟ اس کی ابتداء کہاں سے ہوئی اور اس سے بچنے کے لئے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی جاسکتی ہیں؟ اس حوالے سے…
ٹھیک تو کہا ہے کہنے والے نے کہ ” جب نامراد موسموں کی بے توقیر ہوائیں چلتی ہیں تو ٹڈی دل کا پہلا حملہ “حمیت” کے کھیتوں پر ہوتا ہے پھر ایک وبا پھوٹتی ہے جس کے زیر اثر رائے ساز لکھاری اور دانشور باور کرانے لگتے ہیں کہ محکوم لوگوں کو اہل جبر کی…
پچھلے سال ان ہی دنوں اامریکی عدالت نے ایک ایسا فیصلہ سنایا کہ کتابوں میں درج قوانین اور سزائیں بھی سسک کر رہ گئی۔ انصاف ہکا بکارہ گیا جب ایک نحیف خاتون کو6 برس کی سزا دی گئی۔ اجنبی شہر میں خاک برسر ہوئی زندگی کیسی بے گھر ہوئی زندگی! اس کا جرم ؟؟ اسکے…
2001 میں 11/9 کو جب امریکہ کے تجارتی مرکز ٹوئن ٹاور پر نیویارک میں حملہ ہوا تو کسی کے وہم و گمان میں نہ تھا کہ یہ تاریخ دانوں کی سیاسی لغت میں ایک “اصطلاح ” کا روپ دھار لیگی اور یہ اصطلاح دنیا میں ایک نئی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی جسکا حدف…
ذولفقار مرزا صاحب نے جو باتیں میڈیا کے سامنے بیان کیں ہیں ان میں کوئی نئی بات نہیں. ہے برسوں سے محب وطن ذرائع یہ باتیں میڈیا کے ذریعے حکمرانوں تک پہنچاتے رہے ہیں جو قومی اخبارات میں شائع ہوتی رہی ہیں. المیہ یہ ہے کہ ہمارا ملک ایڈہاک بیس پر چل رہا ہے۔ انصاف…
جمعہ 9ستمبر کی شب کو کئی نجی چینلز پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کم و بیش ساڑھے تین گھنٹے طویل خطاب براہ راست نشر کیا گیا۔ یہ خطاب کسی سیاسی لیڈر کی پریس کانفرنس کے بجائے اسٹیج کے کسی مزاحیہ اداکار کا ون مین شو یا پھر کسی ذہنی مریض کی…
معجزے کا لفظ عجز سے نکلا ہے۔ معجزہ دراصل ایسی خلاف عقل اور خلاف واقعہ بات کو کہا جاتا ہے کہ انسانی عقل جس کی کوئی توجیہہ پیش کرنے سے عاجزآجائے۔ یہ چیز معجزہ کہلاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انبیاء کرام کو معجزے عطا کئے تاکہ ان کے ذریعے گمراہ لوگوں کو راہ راست پر…
زندہ قومیں اپنے ایک ایک لمحے کا حساب کر تیں ہیں اور ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھتی ہیں۔ وطن عزیزپاکستان زبان، نسل اور علاقے کے بجائے محض اخوت اسلامی اور بھائی چارے کی بنیاد پر قائم ہوا تھا۔ مادی اور دنیوی فا ئدوں سے بے نیاز تحریک پاکستان میں ان لوگوں کا نمایاں کردار ہے جن…