مصنف: ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ملک بھر میں انتخابی فہرستوں کی جانچ پڑتال کا کام جاری ہے۔ اِس مرتبہ انتخابی فہرستیں نادرا کے ڈیٹابیس کی بنیاد پر تیار ہورہی ہیں۔ ان فہرستوں میں ووٹر کا شناختی کارڈ نمبر بھی درج ہوگا اور ممکنہ حد تک تصاویر بھی ہوں گی۔ اس امر میں کوئی شک و…
وفاقی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ حکومت نے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں کہی. انہوں نے مزید فرمایا کہ بھارت کے ساتھ تنازعات کے حل میں مثبت اشارے ملے ہیں۔ بھارت سے کسی ایک…
تازہ ترین خبر ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پروزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ،وزیرداخلہ رحمن ملک سمیت 231 منتخب نمائندوں کی رکنیت معطل کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے قومی اسمبلی کے 103، 13سنیٹرز‘ پنجاب کے 58‘ خیبر پختونخوا کے 28‘ سندھ 23…
مصنف: اطہر ہاشمی میں طالب علمی کے زمانے ہی سے اسلامی جمعیت طلبہ سے کتراتا رہا ہوں۔ ظالم پکنک پر بھی لے جائیں تو نمازیں پڑھوا دیتے ہیں۔ پھر سب کے سامنے ریکارڈ بھی چیک کرتے تھے کہ آج کتنی نمازیں پڑھیں، نہیں پڑھیں تو کیوں؟ اب بندہ کہاں تک جھوٹ بولے گا! اسلام آباد…
الیکشن اور ضمنی الیکشن موجودہ جمہوریت کا تحفہ ہیں۔ عام انتخابات میں عوام ووٹ کے ذریعے نمائندوں کو منتخب کرکے ایوانوں میں بھیجتے ہیں تاکہ وہ ان کے مسائل حل کرسکےں۔( یہ الگ بات کہ ایسا ہو نہیں پاتا)۔جبکہ عام انتخابات کے بعد خصوصی صورتحال میں ضمنی انتخابات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ ضمنی انتخات…
ہر دین کا ایک خا ص خلق ہوتاہے اور اسلام کا خلق حیا ہے ‘‘فرمان نبویؐ (موطا امام ما لک ) حیا ایک خاص فطری وصف ہے ۔جو انسان کے اندر بہت سی خو بیو ں کو پروان چڑھا تا ہے۔ مثلاً عفت و پا کبا زی، گنا ہوں سے بچنا، اللہ کی نافرمانیوں پر…
حضر ت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول کریم ؐ نے فرمایا ” جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے کے لیئے چل پڑا اللہ تعالیٰ اس کے ہر قدم کے بدلے میں 70 نیکیاں لکھتے ہیں اور 70خطائیں مٹادیتے ہیں یہ سلسلہ اسوقت تک جاری رہتا ہے جب تک وہ اس کام…
صوبہ سندھ اس وقت بدترین سیلاب کی زد میں ہے، گذشتہ سال کے سیلاب کی تباہ کاریوں کے اثرات ابھی باقی تھے کہ اس سال دوبارہ سیلاب آگیا اور گذشتہ سال کے سیلاب متاثرین مزید مشکلات کا شکار ہوگئے۔ جبکہ کھڑی فصلیں تباہی کا شکار ہوگئیں، کپاس کی فصل مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ…
اے بیگناہوں کی بے قصور جانیں لینے والو اب آواز خلق بلند ہو چکی ہے اس کو نقارِا خدا سمجھو۔ اب بھی وقت ہے دہشت گردی چھوڑ دو بے گناہوں کو ناحق قتل کرنا چھوڑ دو ایک حدیث کے مفہوم کے مطابق کراچی کے لیے لوگ کہتے ہیں کہ مرنے والے کو پتا نہیں کہ…
ان کے چہرے خوشی سے دمک رہے تھے،وہ آج بہت خوش تھے کیوں کہ آج ان کے اسکول کی جانب سے ان کے لئے پکنک کا اہتمام کیا گیا تھا اور یہ لوگ پورے دن سیر تفریح کرنے کے بعد اب اپنے گھروں کو واپس جارہے تھے۔ویسے تو سارے ہی بچے بہت خوش تھے لیکن…