ملالہ اسوقت برطانیہ کے کوئن الزبتھ ہسپتال میں منتقل ہو چکی ہے جبکہ پاکستان کا الیکٹرانک میڈیا اسکی سانسوں کی قیمت لگانے میں مصروف ہے وزیر اعظم پاکستان نے اسے “پاکستان” کا چہرہ قرار دیا کسی نے”پر عزم پاکستان کا استعارہ ” اور کسی نے “روشن مستقبل کی علامت”۔۔۔ حقیقت تو یہ ہے کہ جو…
فقہی اختلافات کی بنا پر نمازوں کو الگ کرنے کا کوئی ثبوت سلف میں نہیں ہے۔ یہ فقہی اختلافات صحابہ کرام کے درمیان بھی تھے اور تابعین کے درمیان بھی اور تبع تابعین کے درمیان بھی ۔ لیکن یہ سب لوگ ایک ہی جماعت میں نماز پڑھتے تھے۔ یہی طریقہ آئمہ مجتہدین کا بھی رہا۔…
کون ایسا شقی القلب انسان ہوگا جو 14 سال کی ایک معصوم بچی پر سفاکانہ قاتلانہ حملے کیلئے وجہ جواز تلاش کر ے گا۔ انسانی تہذیب، اسلامی تعلیمات اور پختون روایات میں دوران جنگ بھی جنگ سے کنارہ کش عورتوں پر ہاتھ اٹھانا ایک شرمناک فعل ہے اور خاص طور پر ایک 14 سالہ بچی…
صرف ملالہ یوسف زئی ہی نہیں یہاں ایک لمبی لسٹ ہے جو کسی وکی لیکس کا انتظار کر رہی ہے سب میں ایک ہی راز پنہاں ہے لیکن یہ سارے واقعیات ” طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ” پر اختتام پذیر ہو جاتے ہیں ان سب حالات میں میڈیا نے ٹھیک ٹھاک مغرب…
برسہا برس سے امت کے کڑوروں مرد اس ایک “عورت ” کے نقش پا پر دوڑ رہے ہیں اور جو قدم وہاں تک نہیں پہنچے وہ اس کی حسرت رکھتے ہیں وہ سینہ بھی کیا جو اس خواہش سے خالی ہو –رہتی دنیا تک انسانوں کے قافلے لبیک اللھم لبیک کی صداؤں کے ساتھ “سعی”…
جنوں کا نام خرد پڑ گیا ہے، خرد کا جنوں جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے یہ شعر صادق آتا ہے ہمارے پاکستانی میڈیا کے اوپر۔ معاملہ یہ ہے کہ یہ جب چاہیں کس بھی غیر ضروری معاملے کو ضروری بنا کر پیش کردیں اور کسی بھی ضروری معاملے کو پس پشت رکھ…
ناموس رسالتﷺکے حوالے سے ہونے والے احتجاج میں ہونے والی تباہی اور ہلاکتوں نے دین کا درد رکھنے والے ہر شخص کو بے چین کردیا تھا۔ گستاخی رسول ﷺ پر دنیا بھر میں احتجاج ہوا لیکن جو تباہی اور خونریزی ہمارے یہاں ہوئی اسکی مثال کہیں اور دیکھنے میں نہیں آئی۔ اس احتجاج نے ہمارا…
اس میں کوئی شک نہیں کہ اسلام ہی وہ واحد دین ہے جو تمام انسانوں کے لیے ذریعۂ نجات ہے لیکن مقام صد افسوس ہے کہ آج اس دین کے پیروکار ہی دنیا میں سب سے زیادہ معتوب ہیں۔ ذلت و رسوائی مسلمانوں کا مقدر بن چکی ہے۔ دشمنان ِ اسلام ہمارے خون سے اپنی…
آگئی تھی آندھیوں جیسی روانی آگ میں جل بجھی کتنے چراغوں کی جوانی آگ میں صبح دم گھر سے گئے تھے شام کو لوٹے نہیں لکھ دیا تھا پھر کسی نے دانہ پانی آگ میں کونسا شعلہ تھا کسی کے جسم سے لپٹا ہوا جانے کتنی دیر چمکی زندگانی آگ میں کوئی ایسی آگ ہو…
یہ سمجھنا بالکل غلط ہے کہ مہدی کے نام سے دین میں کوئی خاص منصب قائم کیا گیا ہے جس پر ایمان لانا اور جس کی معرفت حاصل کرنا ویسا ہی ضروری ہو جیسا انبیاء پر ایمان لانا، اور اس کی اطاعت بھی شرط نجات اور شرط اسلام و ایمان ہو۔ نیز اس خیال کے…