اگر آپ تھرڈ ورلڈ میں رہتے ہیں تو آپ لنڈا بازار کی اہمیت سے بھی ضرورواقف ہوں گے، یہاں پوری دنیا کی اترنیں اور استعمال شدہ اشیاء سستے داموں موجود ہوتی ہیں اور ملک کا غریب اور متوسط طبقہ پورا سال اس سے مستفید ہوتا ہے۔۔۔ مگر آج ہم آپ کو دکھارہے ہیں ایک انوکھا…
’’خواتین کے لئے بھی یہ ہی ہدا یات ہیں ۔ بس جہاں گا ہو گی کر لیں اور جہاں کا ہو کی کر لیں۔۔۔‘‘ دھیمے دھیمے لہجے میں شام کے جھٹ پٹے وقت کہی گئی بات پورے آ ڈیٹوریم میں شگفتگی بکھیر گئی۔ یہ تھے محترم لیاقت بلوچ جو ورکشاپ کے شر کا ء سے…
نماز جمعہ کا خطبہ جارہا تھا‘ اتنے میں میری نظر برابر بیٹھے شخص پہ پڑی جو سنتوں کی ادائیگی کی بعد میرے برابر میں بیٹھ چکا تھا۔ بلیو جینز‘ ریڈ چیکس شرٹ میں ملبوس صاف رنگ اور خشخشی ڈاڑھی۔ درازقد‘ مضبوط جسم اس کی شخصیت کو مزید نمایاں کررہے تھے۔ صف بندی کے دوران اگلی…
لاہور میں ہونے والے 27 ویں کتاب میلے میں جانا ہوا۔ یہ کتاب میلہ دراصل لاہو رسطح کی ایک بہت بڑی سرگرمی تھی ۔پہلے یہ کتاب میلہ فورٹ ریس سٹیڈیم میں منعقد ہوتا تھا اور اب ایکسپو سنٹر لاہور میں ہوتا ہے ، کچھ ہی سال پہلے بننے والایہ ایکسپو سنٹر لاہو رکی بڑی سرگرمیوں…
شاہ باغ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کا ایک معروف علاقہ ہے۔ یہ علاقہ اندورون و بیرون شہر نقل و حمل کا مرکز بھی ہے۔ یہ پرانے اور نئے ڈاھاکہ شہر کو آپس میں ملانے کا ذریعہ بھی ہے کیونکہ اس کے شمال میں پرانا شہر اور جنوب میں نیا شہر آباد ہے۔ شاہ باغ…
وہ کردار جس نے شہرت کی بلندیوں کو چھوا ، وہ ہے “نامعلوم”۔ جی ہاں۔۔۔ اس کا نام ہی “نامعلوم” ہے۔ اس کی مقبولیت اور ہردلعزیزی کا یہ عالم ہے کہ اگر آپ ان کی طرف صرف نظر اٹھا کر ہی دیکھ لیں تو آنکھیں ہی نہیں عقل بھی اندھی ہوجاتی ہے۔ مواصلات اور…
معزز قارئین! آ پ یقین کریں ہمارا یہ بلاگ ہر گز اس غیر مقدس تہوار کی ہجو یا پھر یادمیں نہیں ہے جس کا چر چا چہار سو ہے۔ بلکہ کہنا یہ ہے کہ اس تہوارکے زبان زدعام ہونے سے پہلے بھی ہماری زندگیوں میں یہ خوبصورت مہینہ آ یا کر تا تھا۔موسم کی…
پاکستان کی اقتصادی شہ رگ اور عروس البلاد کہلانے والا کراچی آج زخموں سے چُور چُورہے۔ہر آنے والا دن ان زخموں میں اضافہ اور آتش فشاں بننے کی نوید سناتا ہے۔ اپنی آبادی کے اعتبار سے کراچی، کشمیر اور بلوچستان سے تھوڑا ہی پیچھے ہے۔قیام پاکستان کے وقت کراچی اور اہل سندھ نے مہاجروں کے…
’آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے‘ ’پیپر کینسل!‘ ’راستے بند ہیں۔ کالج کیسے پہنچیں؟‘ یہ وہ چند جملے ہیں جن کی بازگزشت آج کل ہماری زندگی میں آئے روز سنائی دینے لگی ہے۔ اور جن کی وجہ سے ہمارے معصوم ذہن جھنجھلاہٹ، خوف اور ناامیدی کا شکار رہتے ہیں۔ جی ہاں یہاں ہمارے ملک…
نوجوانوں کی ٹولی خاصی مشتعل تھی، ہاتھوں میں ڈنڈے اور پتلونوں میں پھنسے پستول کسی حکمران کے منتظر تھے جو انکے اشتعال کا بنیادی سبب تھا، کہ اچانک سنسان سڑک پر ایک کار نمودار ہوئی اور بلا کی پُھرتی سے نوجوانوں نے ٹرپل ون بریگیڈ کی طرح اپنی پوزیشنیں سنبھالنا شروع کردیں۔ جیسے ہی…