لوگ کہتے ہیں کہ ٹیکنا لوجی نے فاصلے کم کیئے اور لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب کیا۔یہ درست ہے کہ اس سے فاصلے کم ہوئے لوگ اپنے پیاروں سے رابطے میں رہتے ہیں۔لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ اس سے لوگوں کے دلوں سے محبت کیوں ختم ہوتی جا رہی ہے؟پہلے لوگ سالوں…
1990 کی بات ہے کہ ایک مغربی صحافی نے’’ فنڈامنٹلزم‘‘ یا ’’اسلامی بنیاد پرستی‘‘ کے حوالے سے پاکستان کے مایہ ناز سپوت، جماعت اسلامی کے قد آور رہنما، سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد ؒ سے استفسار کیا کہ اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہیں؟ اس پر قاضی مرحوم نے…
’’ شا ذیہ !جلدی کرو، دیر ہو رہی ہے!‘‘ سمن بے چینی سے بولی۔ وہ دو نو ں یو نیورسٹی سے وا پسی پر ملحقہ شا پنگ سنٹر سے خریدا ری میں مصرو ف تھیں ۔اپنی مر ضی کی چیز لینے کے جنو ن نے عو رت کی ذمہ دا ریو ں کو کتنا بڑھا…
(یومِ دفاع پر بھارتی اورعالمی سامراجوں کی جارحیت اور اُنکی خوش فہمیوں کے نام ایک نظم)
ہم امن کے خواہاں ہیں لیکن
تم جنگ کے پیاسے لگتے ہو
کوئی بات نہیں
کوئی فِکر نہیں
یہ پیاس بُجھادی جائے گی
حجاب جو مسلم معاشرے کی تہذیب کا عکاس ہی نہیں مسلم عورت کی وجہ امتیاز بھی ہے۔اسلام ایک روایتی مذہب نہیں ایک مکمل دین کی شکل اور جامع نظام زندگی ہے جو عقیدے ،عبادات ،انفرادی اخلاق ،اجتماعی نظام زندگی ہے۔قانون ،عدالت،پارلیمنٹ،منبرومحراب دعوت وتبلیغ اور ان کے زیر اثر وجود میں نے والی عالم گیر روایات…
’’واہ کیا زندہ دل اور پر امید لوگ ہیں یہ اخوانی۔۔۔‘‘ میں نے اپنی بہن کو اخبار میں چھپی تصویر دکھاتے ہوئے کہا۔اس وقت ہم سب کرسٹل کے ڈیکوریشنز سے سجے اپنی کزن کے ڈرائنگ روم میں بیٹھے تھے۔ انہوں نے پورے خاندان کو ناشتے پر بلایا ہو اتھا۔ عید تو چنددن پہلے گزر چکی…
میں کپڑا ہوں انسانی زندگی میں میری اہمیت اتنی ہی اہم ہے جتنی روٹی ہوا پانی اور روشنی کی ، جن کے بغیر زندہ نہیں رہا جا سکتا ۔ میری بے شما ر قسمیں ہیں باریک موٹا دبیز ریشمی کھردرا وغیرہ ۔ اور استعما لا ت بھی بے شمار ہیں کہیں میں لباس کی صورت…
برما کے بودھسٹوں کے ایک معزز اور با اثر خاندان کی دو بچیوں نے اپنی آزاد مرضی(by choice) سے اسلام کیا قبول کر لیاکہ اس پر برما میں مسلمانوں پر ظلم کے وہ پہاڑ توڑے جا رہے ہیں کہ انسانیت سر پیٹ کر رہ گئی، اس پر بدھ خاندان اور بودھوں کی طرف سے انہیں…
عورت ! تاریخ انسانی کا وہ کردار ہے کہ جس کو ہر دور میں مختلف زاویوں سے اپنے کردار کے مظاہر پیش کرنے کے مواقع ملے ہیں اور تاریخ پر نگاہ ڈالی جائے تو اس کردار کے گرد افراط و تفریط کی کھینچ تان کا عجیب سلسلہ نظر آتا ہے۔یہ عورت کبھی تو ماں کی…
یہ تو عیاں تھا کہ اسلام پسند جماعتوں کی کامیابی دنیا بھر کے سکیولر عناصر کے لئے سخت ناپسند اور غم و غصہ کا سبب بنی ہے اور وہ اخوان المسلمون کی کامیابی کو کسی طور ہضم کرنے کوتیار نہ تھے!!! مغربی طاقتیں تو ایک طرف خود مصر کی فوج اور عدلیہ اور مغربی طاقتو…