مصر کا التحریر اسکوائر ایک بار پھر سجنے کو ہے ، سچائی اور جذبے کا جھوٹ اور منافقت سے ٹکراؤ ہوگا ،ایمان اور قرآن کے ہتھیار سے لیس نہتے انقلابیوں سے پوری ریاستی مشینری بھاری اسلحہ و بارود اور ٹینکوں سے ٹکرائے گی اور دجالی میڈیا اس کی پشت پر ہوگا ۔۔۔۔۔۔! اس سے قبل …
’’حجاب میرا حق۔ حجاب میرا انتخاب‘‘ کی باز گشت ہر سال 4،ستمبر کو مشرق و مغرب میں گونجتی ہے۔ فرانس میں حجاب پر عائد غیر قانونی پابندی کو مسلم دُنیا کی‘‘ مسلم خواتین‘‘ ہر سال چیلنج کر رہیں ہیں۔ اللہ تعالی کی یہ کمزور بندیاں جن کے حق پر لگنے والی پابندی کے خلاف آواز…
’’میں جو کرسکتی تھی میں نے کیا عا صمہ!اٹھارہ سال تک خان صاحب کے ساتھ۔۔۔‘‘ ’’میں نے پارٹی کے لئے کتنی قربا نیاں دیں ؟ اپنی دہری شہریت چھوڑی حالانکہ اسی کی بنیاد پر میں نے پارٹی کی فنڈ ریزنگ کی۔ امریکی پاسپورٹ کی وجہ سے مجھے ہرجگہ جانے میں آ سانی رہتی تھی۔۔۔ یہ…
لاہور میں ایک دل خراش واقعہ جو رپورٹ ہوگیا‘ ایک معصوم کلی کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا نہ جانے کتنی سنبل درندگی کی بھینٹ چڑھ جاتی ہیں جو رپورٹ تک نہیں ہوپاتیں۔ ہمارے معاشرے میں اس طرح کے واقعات بڑی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ درندوں کے لیے چھوٹے بچے آسان ہدف بن جاتے…
سنبل اور اس کے جیسی بہت سی معصوم کلیوں کے پیش انے والے بد ترین واقعات کسی ایک کی نہیں بلکہ پورے معاشرے کی ناکامی کا ثبوت ہیں۔ اگر ایسے واقعات کہیں کہیں اور کبھی کبھی رونما ہوتے تو کہا جا سکتا تھا کہ یہ کسی فرد کی بیمار ذھنیت کا نتیجہ ہیں۔۔۔ مگر اے…
ایک بار پھر کچھ انسانی بھیڑیوں نے میرا بدن ادھیڑا ہے۔میں اسپتال کے بستر پر اپنے ہی خون میں لت پت زندگی کی سانسیں گن رہی ہوں۔ ہوش سنبھالنے پر انسانوں کی دنیا سے میرا پہلا تعارف یہ ہوا ہے کہ یہاں انسانی بھیڑیے بستے ہیں جو ہر لمحے میمنوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔…
شاہ زیب قتل کیس میں ملوث ملزمان کو رہا کر دیا گیا، مدعیان نے قتل کے تمام ملزمان کو فی سبیل اللہ معاف کر دیا ۔۔۔ جونہی یہ خبر سنی تو شدید دھچکہ لگا۔۔۔ بظاہر ایسا ہو نا تو نہیں چاہیے تھا ۔۔۔ کیونکہ یہ ملزمان اور مدعیان کا آپس کا معاملہ تھا ، مگر…
99/11کو پورے 12برس بیت گئے۔نیویارک کے 2بلند میناروں کے ملبے سے سراٹھانے والی جنگ نے نہ صرف عالم اسلام ہی کو نقصان پہنچایا بلکہ خود امریکہ کی پیشانی پر بھی کئی داغ چھوڑے ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہر دؤر کے فرعونوں کیلئے قدرت الگ الگ سزا تجویز کرتی ہے اور اس وقت کے فرعون…
حسنہ نے رجسٹرمیں نام کے آگے دستخط کیے۔واک تھرو گیٹ سے گذر کرلفٹ میں داخل ہوئی تیسری منزل کا بٹن دبا یا۔ ’’ حوا بوتیک اور سیلون‘‘ کے عین آگے دروازہ کھلا۔ نکلتے ہی مہین چادر اتاری، قدِآدم آئینے میں اپنا سراپا دیکھا اور خود ہی نثار ہوگئی۔ ڈیزائنرلان ، سات گز کی ٹخنوں تک…
نانی جان اپنے زمانے کے واقعات بڑے دلچسپ پیرائے میں بیان کرتیں ،تین عشرے قبل وہ رحلت کر گئیں۔ انکے ساتھ گزرا ہوا میرا وقت ماضی کی خوشگوار یادوں میں سے ہے۔۔۔ جب ہم بچے دائرہ بنا کر بیٹھ جاتے اور یوں لگتا جیسے وہ قبل از مسیح کے واقعات سنا رہی ہوں ۔۔۔ جیسے…