دسمبر ۔۔۔ نے پھر دسمبر کی یاد تازہ کر دی ۔ ایک ایسی یاد جو ہمیشہ آنکھوں کو آنسوؤں سے بھر دیتی ہے۔ بنگلہ دیش میں پاکستان سے محبّت اور 1971 میں پاکستان کو دولخت ہونے سے بچانے کیلئے پاکستانی افواج کے شانہ بشانہ ” البدر” کے پلیٹ فارم سے اپنی جوانی نچحاور کر…
کہتے ہیں کہ قت سب سے بڑا منصف ہوتا ہے اور وہی حقائق سامنے لاتا ہے۔ کل عبدالقادر ملا شہید کی پھانسی نے بھی یہی بات ثابت کی۔ 1947سے پروپیگنڈہ کیا جاتا رہا کہ جماعت اسلامی پاکستان مخالف ہے، لیکن 1971میں پاکستان کے دفاع اور سقوطِ مشرقی پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ گردنیں جماعت…
یہ اسلام آباد کی فیصل مسجد ہے جہاں انٹرنیشنل مسلم وومن یونین کے تحت دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہورہی ہے۔ یہاں دنیا کے ۲۰ممالک سے آئی ہوئی مسلمان خواتین کے۵۰وفود نے شرکت کی۔ مجھے بھی اس کانفرنس میںشرکت کا موقع ملا۔ جس طرح مسلمان خود کو حج کے موقع پر رنگ، نسل اور ملک…
مکہ کی گلیوں میں گرم کوئلوں پر لٹائے گئے خباب بن ارط کی ثابت قدمی کا حوالہ ہو یا پھرعین عالمِ دوپہر میں عرب کی تپتی ہوئی ریت پرلٹائے گئےسیدنا بلال حبشی کی” احد، احد ” کی بلند ہوتی صدائیں، ابوجہل کے ظلم وستم کے سامنے ڈٹ جانے والی کمزور سی سیدہ سمیہ کی المناک داستان ہو…
ایک دن کی اخبار کی تین خبریں ملاحظہ فرمائیں اور ان کے بیچ ربط بھی۔ ٭ ملک کے اندرونی سیکیورٹی کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے اور علماء نے وفاقی وزیر داخلہ کو تجویز دی ہے کہ اشتعال انگیز لٹریچر ضبط کرکے مصنفین کو سزائیں دی جائیں۔ ٭ راولپنڈی کے سانحہ کے معطل کئے جانے…
ایک کے بعد ایک اور حملہ امریکہ نے ہنگو میں ڈرون حملہ کر کے زخمی مذاکرات کا کام تمام کر دیا ایک دن پہلے ہی مشیرِ خارجہ سرتاج عزیز کا بیان اخبارات اور ٹیلی ویژن چینلز کی چیختی چنگھاڑتی خبروں کی زینت بنا کہ امریکہ نے مذاکرات کے دوران ڈرون حملے نہ کرنے کی…
آپا جی السلام و علیکم، امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے، آپکا کا خط بنام سید منور حسن نظر سے گذرا، خیال آیا کہ سید صاحب کیوں اتنا کشٹ اٹھائیں اور اب تو قیم جماعت اسلامی کے پاس بھی اتنا وقت شاید نہ ہو کہ امیر محترم کی ہدایات کہ مطابق ہر کسی کو جواب…
منور حسن صاحب نے ایک سیدھا سا سوال اٹھایا تھا کہ ’’ امریکی فوجی مرے تو وہ جہنم واصل ہوجائے اور جو اس کا ساتھ دے اس کو میں کیا کہوں ؟ یہاں میرے سامنے بھی ایک سوالیہ نشان کھڑا ہوجاتا ہے۔‘‘ یہ بات انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہی تھی۔ اس میں کہیں بھی…
مسلمانوں کی تاریخ میں یزیدی لشکراپنے تخت وتاج کی حفاظت کیلئے قافلہ حسینی سے ٹکراتے ہی رہے ہیں۔ حق کی شناخت کرلینا، باطل کو للکارنا، اور پھر اس حق کی خاطر جان دے دینا ہی تو حق کی سب سے بڑی فتح ہے۔ اور یہی فتح امام حسین ؓ نے میدان کربلا میں حاصل کی۔…
قرآن مجید میں ارشاد باری تعالٰی ہے ﴿إِنَّ عِدَّةَ الشُّهورِ عِندَ اللَّهِ اثنا عَشَرَ شَهرًا فى كِتـٰبِ اللَّهِ يَومَ خَلَقَ السَّمـٰوٰتِ وَالأَرضَمِنها أَربَعَةٌ حُرُمٌ ۚ ذٰلِكَ الدّينُ القَيِّمُ ۚ فَلا تَظلِموا فيهِنَّ أَنفُسَكُم….٣٦ ﴾…… سورة التوبة”بے شک شریعت میں مہینوں کی تعداد ابتداءِ آفرینش سے ہی اللہ تعالیٰ کے ہاں بارہ ہے ۔ ان میں…