بت گرائے جاتے ہیں…
’’ …..سنو!……‘‘ پکارنے والی بچی نے اپنی پر جوش آ واز کو بلند ترین سطح پر لے جاکر کہا ’’…….اسکول کی آ ج چھٹی ہے !!!‘‘ بریکنگ نیوز کا نشہ ہمیشہ سے انسان کے ساتھ ہے ۔ ہاں موجودہ میڈیا نے اسے دو آ تشہ بنا دیا ہے ۔کچھ ایسی ہی فتح مندی بھرا لہجہ…