مداری

مصنّف: ڈاکٹر ضیاءالدین خان جیو چینل پر ایک مداری نے وختا ڈالا ہوا ہے۔ روز مذہب کی تجارت کر کے رمضان کو رسواکرتا ہے۔ گھنٹوں ڈگڈگی بجاتا ہے۔ جھولی سے اناپ شناپ نکالتا ہے اور ترسے ہوئے لوگوں پر پھینک دیتا ہے۔ پھر لوٹ مار کا تماشہ دیکھتا ہے۔ رمضان جیسے مبارک مہینے کو مسخروں،…

خوش آمدید اے ماہِ رمضان

خوش آمدید، اے نیکیوں کے موسم بہار، تیرا آنا مبارک، تو پورے ایک سال بعد واپس آیا ہے اور تجھے ایک سال بعد ہی واپس آنا تھاکہ یہی نظام قدرت ہے اور جس طرح کائنات نظام قدرت کی پابند ہے تو بھی اسی طرح اس کا پابند ہے۔ اس ایک سال کے دوران میں کتنا…

نجات

گہرے بادلوں سے ڈھکے ا ٓسمان نے کرئہ ارض کو دھندلا رکھا تھا۔ گنجان انسانی آبادی کے علاقوں پر رات کے پچھلے پہر کا سناٹاطاری تھا ۔ اچانک کائنات کے گوشے گوشے سے نغمہ سرمدی پھوٹ پڑا۔ رب ذوالجلال اپنے پسندیدہ بندوں کی مناجات ،آہ وزاری سننے کے لیے متوجہ تھے ۔ ’’ہے کوئی نجات…

رمضان کا آخری عشرہ

عشرہ صفائی: ہمارے ہاں ایک اور اہم اور غلط روایت ہے کہ آخری عشرہ عبادت کی بجائے گھر کی صفائیوں اور دھلائیوں کا عشرہ بن جاتا ہے. خواتین تمام کپڑے، فرش، ٹیبل اور صوفہ کور اور دیگر اشیاء کی دھلائی عید سے قبل (ظاہر ہے آخری عشرے میں) کرتی ہیں اور اس میں خوب محنت کی…

تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟

سورۃالقدر میں جس رات کا ذکر ہے اس رات نے درحقیقت پوری کائنات کو خوشی اور سرشاری سے ہمکنار کیا ہے۔ یہ عرش و زمیں کے باہمی اتصال کی کتنی خوبصورت اور حیرت انگیز رات تھی، ایسی رات جسکا اس زمین اور آسمان نے آج تک مشاہدہ نہ کیا تھا۔ انسانی فہم و ادراک جتنا بھی…

ماہ رمضان، ماہ مناجات

بہار کا موسم آتے ہی چمن میں روح پرور ہوائیں چلنے لگتی ہیں اور سب کچھ سرسبزوشاداب ہوجاتا ہے۔ لیجئیے نیکیوں کا موسم بہار آپ کے دروازے پر دستک دے رہا ہے جب رحمتوں کی گھٹائیں جھوم جھوم کر برستی ہیں، جب انسان کے رگوں میں تازہ لہو کی گردش سے سوئی ہوئی امنگیں جاگ…