پاکستانی میڈیا کا رنگ زرد ہے

ابھی میڈیا پر عوامی لعن طعن کا سلسلہ تھما ہی تھا کہ ایک اور واردات ہوگئی جب ایکسپریس ٹی وی کے صف اول کے میڈیا شاہ سوار اور پروگرام ” ٹو دی پوائنٹ”  کے میزبان شاہ زیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن صاحب کو رگڑنے کی کوشش کی۔ میں…

ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملہ از قاضی حسین احمد

کون ایسا شقی القلب انسان ہوگا جو 14 سال کی ایک معصوم بچی پر سفاکانہ قاتلانہ حملے کیلئے وجہ جواز تلاش کر ے گا۔ انسانی تہذیب، اسلامی تعلیمات اور پختون روایات میں دوران جنگ بھی جنگ سے کنارہ کش عورتوں پر ہاتھ اٹھانا ایک شرمناک فعل ہے اور خاص طور پر ایک 14 سالہ بچی…

عالمی جنگ کے بادل؟؟؟

دنیا کی سب سے بڑی شیطانی سلطنت متحدہ ہائےامریکہ کے صدر بارک اوبامہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کھڑے ہو کر اقوام عالم سے کہاہے ” گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ہمارے سفارت خانوں پر حملے نہ صرف امریکا  پرحملے ہیں ، بلکہ اقوام متحدہ کے اصولوں پر بھی حملے ہیں”…لیکن انہیں کون روکے،…

انقلاب کی آواز

  میرا سوال حکمرانوں سے نہیں نہ کیانی جیسے جرنیلوں سے ہے میرا سوال نواز اور عمران جسے باری لینے والے لیڈروں سے بھی نہیں ہے میرا سوال  اسفند اور شجاعت جیسے گھٹیہ ترسیاست کرنے والوں سے بھی نہیں   میرا سوال ہے پاکستان کی سترہ کروڑ عوام سے میرا سوال ہے پاکستان کی جری فوج…

سقوط ڈھاکہ، البدر و الشمس، اور محصورین کی کہانی تصویروں کی زبانی

دسمبر کا مہینہ ہے اور دسمبر کے مہینے میں ہی ہم بابائے قوم قائد اعظم ؒ کا یوم پیدائش مناتے ہیں۔ جب ہم ان کا یوم پیدائش مناتے ہیں تو اس موقع پر تمام اربابِ حکومت، سیاسی لیڈران، سماجی کارکنان اور عوام سب قائد اعظمؒ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ،ان کے افکار و…