تری بات کیا! شان کیا ہے تری، مرے پیارے قائد! محمد علی! تیری جہد سے ہم کو منزل ملی ہمیں راس آئی تیری رہبری تیری آ رزو تھی جو پوری ہوئی تیری جستجو رنگ لا کر رہی رگوں میں لہو پھر لگا دوڑ نے دلوں میں اخوت ّ کی شمع جلی تیری خوش لبا سی…
متحدہ کے قائد نے گذشتہ دنوں اعلان کیا کہ وہ ایک ایسا سیاسی ڈرون حملے کرنے والے جس کا جواب کسی کے پاس نہیں ہوگا، ہمیں تو پتہ تھا کہ یہ صرف خالی خولی بیان بازی اور میڈیا میں رہنے کا ایک طریقہ ہے اور کچھ نہیں اور ان کے سیاسی ڈرون میں کوئی نئی…
پاکستان میں سیکولر لابی پچھلے 65 برس سے پاکستان کی نظریاتی بنیادوں پر تیشہ چلانے میں سرگرم عمل ہے۔ ایک طرف الیکٹرانک میڈیا اور بڑے اخبارات ہیں تو دوسری طرف سیکولر” دانشور ” جو اس سیکولریزم کے بیج کو کھاد اور پانی فراہم کر رہے ہیں۔ جو دو قومی نظریہ سے منحرف اور اور اسلامی…
مبارک ہو ! پوری قوم کو ارضِ وطن کا 64واں یومِ آزادی مبارک ہو۔لیکن مجھے یہ تو بتائیں کہ کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟ کیا بحیثیت ریاست ہم اتنے آزاد ہیں کہ اپنی خارجہ پالیسی خود بنا سکیں؟ کیا ہماری پارلیمنٹ اتنی آزاد ہے کہ وہ قیامِ پاکستان کے مقاص کے عین مطابق قانون سازی…