سوری ملالہ۔۔۔ میں رو نہ سکا!

ملالہ میں شرمندہ ہوں، باوجود کوشش کے تمھارے لئے میری آنکھ سے آنسو نہیں نکل پا رہے، کیا کروں ۔۔۔؟ اتنا پانی ان آنکھوں سے بہہ چکا ہے کہ اب شاید کچھ بچا ہی نہ ہو ۔۔۔ تمھیں جب ہیلی کاپٹر سے ا تار کرا سٹریچر پر ڈال کر ہسپتال لیجایا جا رہا تھا تو…

ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملہ از قاضی حسین احمد

کون ایسا شقی القلب انسان ہوگا جو 14 سال کی ایک معصوم بچی پر سفاکانہ قاتلانہ حملے کیلئے وجہ جواز تلاش کر ے گا۔ انسانی تہذیب، اسلامی تعلیمات اور پختون روایات میں دوران جنگ بھی جنگ سے کنارہ کش عورتوں پر ہاتھ اٹھانا ایک شرمناک فعل ہے اور خاص طور پر ایک 14 سالہ بچی…