کیسی مبا رک ساعتیں تھیں، گلی محلوں، چوک ، چورا ہوں پر جشن کا سا سما ں، تکمیل قرآن کا جشن، منوں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں، مساجد میں بڑے اجتماعات میں دعا ئیہ تقاریب منعقد ہوئیں۔ ہزاروں مساجد میں ستائسویں شب کو تراویح میں قران کا دور مکمل کیا گیا۔ لاکھو ں مسلمانوں نے انفرادی…
’’آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اُن بے بس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پاکر دبا لیے گئے ہیں اور فریاد کر رہے ہیں کہ خدایا ہم کو اِس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی حامی و مدد…
فلسطین کے تڑپتے لہو میں نہاےٴ وہ معصوم بچے، عورتوں کی چیختی ہوئی آہیں ، جواں لاشے اور میری بے بسی۔۔۔! یہ سب وہ مناظر تھے جنھوں نے مجھ سے ایک مضمون لکھوادیا۔ مضمون کیا تھا صرف میرے احساسات تھے جن کو میں نے اپنے قلم میں سیاہی کی جگہ بھر کہ کاغذ کے حوالے…
یہود و نصاریٰ کی اس سرشت سے تاریخ کبھی انکار نہیں کر سکی کہ وہ امت مسلمہ کوکبھی بھی برداشت نہیں کرتے اسی لیے جب بھی انہیں موقع ملا ظلم و ستم اور بربریت کی تاریخ رقم کی – اوائل میں انسان کی جنگجو اور اجڈ ذہنیت کو اس کا ذمہ دار کہا جاتا رہا…