’’جیل کا تا لا ٹوٹے گا ! الطاف ہمارا چھوٹے گا۔۔۔‘‘ پڑوسی ڈاکٹر صاحب کی ننھی منی بچی ہمارے اور اپنے لان کی نیچی سی مشترکہ دیوار پر بیٹھی نظم کے انداز میں گارہی تھی اور ہم اپنے دانت کچکچا رہے تھے! ٹہرئیے قارئین! یہ کوئی لندن کی تصویر نہیں ہے اور نہ ہی یہ…
لکھنے کو تو بہت کچھ ہے مگر میرے اطراف میں پھیلے ہوئے کالم ،اخبارات میں اب تک آتی سر خیاں ،میڈیا پر ہر ایک کے منہ سے نکلتی دکھ بھری حقیقتیں جو یقینا تاریغ میں سنہری حرفوں سے لکھی جائیں گی مجھے پھر اسی طرف لے آتی ہیں اور میں حیران پریشان سی اپنے ذہن…
آج کا دن کچھ مختلف سا لگا شاید اسلئے کہ مایوسی کی اس فضا میں کہیں سے بھی ہلکی سی بھی کوئی کرن نمودار ہو تو ہمیں امید نظر آنے لگتی ہے۔ آج بھِی ایسا ہی کچھ ہواتھا صبح حامد میر صاحب کے کالم “بکواس ” سے ہوئی ابھی وہ پڑھ کے فارغ ہی ہوئی…
پھرکراچی کا افق ایک بار زرد پر گیا پھر مقتل خانے آباد ہو گئے پھر ظلم نےاپنے شعلے اٹھا دیے پھر کراچی سلگنے لگا میرا قائد ڈاکٹر پرویز محمود کل جبر کے نیزے پر چڑھ گیا شائد لطف خون کا خوگر پیاسا ہو گیا ذات پات اور علاقائی تعصب کے درندوں نے اگلے ہی دن…
اے بیگناہوں کی بے قصور جانیں لینے والو اب آواز خلق بلند ہو چکی ہے اس کو نقارِا خدا سمجھو۔ اب بھی وقت ہے دہشت گردی چھوڑ دو بے گناہوں کو ناحق قتل کرنا چھوڑ دو ایک حدیث کے مفہوم کے مطابق کراچی کے لیے لوگ کہتے ہیں کہ مرنے والے کو پتا نہیں کہ…
جمعہ 9ستمبر کی شب کو کئی نجی چینلز پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کم و بیش ساڑھے تین گھنٹے طویل خطاب براہ راست نشر کیا گیا۔ یہ خطاب کسی سیاسی لیڈر کی پریس کانفرنس کے بجائے اسٹیج کے کسی مزاحیہ اداکار کا ون مین شو یا پھر کسی ذہنی مریض کی…
بالآخر متحدہ ایک بار پھر اقتدارسے الگ ہونے کا ڈرامہ کرنے کے بعد حکومت میں شامل ہوگئی۔ لیکن اس بار ہدایت کار نے زیادہ محنت کی اور ڈرامے کو حقیقت کا رنگ دیا ۔کراچی کے باسی اچھی طرح جانتے تھے کہ اقتدار کے ٹھنڈے میٹھے پانیوں کی مچھلی متحدہ قومی موومنٹ حزبِ اختلاف کے کھارے…
کراچی میں اے این پی سندھ کے رہنما شاہی سید کی رہائش گا پر منعقدہ ایک تقریب میں سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو بھگوڑا اور کرمنل قرار دیدیا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے آفاق احمد کو مہاجروں کا حقیقی لیڈر قرار…