میری فوج سے بعد میں لڑنا..!!!
(یومِ دفاع پر بھارتی اورعالمی سامراجوں کی جارحیت اور اُنکی خوش فہمیوں کے نام ایک نظم)
ہم امن کے خواہاں ہیں لیکن
تم جنگ کے پیاسے لگتے ہو
کوئی بات نہیں
کوئی فِکر نہیں
یہ پیاس بُجھادی جائے گی
(یومِ دفاع پر بھارتی اورعالمی سامراجوں کی جارحیت اور اُنکی خوش فہمیوں کے نام ایک نظم)
ہم امن کے خواہاں ہیں لیکن
تم جنگ کے پیاسے لگتے ہو
کوئی بات نہیں
کوئی فِکر نہیں
یہ پیاس بُجھادی جائے گی
زندہ قومیں اپنے ایک ایک لمحے کا حساب کر تیں ہیں اور ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھتی ہیں۔ وطن عزیزپاکستان زبان، نسل اور علاقے کے بجائے محض اخوت اسلامی اور بھائی چارے کی بنیاد پر قائم ہوا تھا۔ مادی اور دنیوی فا ئدوں سے بے نیاز تحریک پاکستان میں ان لوگوں کا نمایاں کردار ہے جن…