جنگِ ستمبر اور فیسبکی دانشورانِ ملت

دانشور: ہمیں غلط تاریخ پڑھائی جاتی ہے، نصاب جھوٹ سے بھر ہوا ہے۔۔۔ میں: اچھا کیا جھوٹ ہے؟ دانشور: یہی کہ ہندوستان نے جنگ مسلط کی، جبکہ حقیقت اسکے برعکس ہے۔۔۔ میں: اچھا یہ جنگ کیا ہوتی ہے؟ دانشور: جنگ جنگ ہوتی ہے، لڑائی، گولہ باری، بمباری وغیرہ وغیرہ۔۔۔ میں: لیکن یہ سب تو 1948ء…

06 ستمبر۔۔۔

زندہ قومیں اپنے ایک ایک لمحے کا حساب کر تیں ہیں اور ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھتی ہیں۔ وطن عزیزپاکستان زبان، نسل اور علاقے کے بجائے محض اخوت اسلامی اور بھائی چارے  کی بنیاد پر قائم ہوا تھا۔ مادی اور دنیوی فا ئدوں سے بے نیاز تحریک پاکستان میں ان لوگوں کا نمایاں کردار ہے  جن…