لندن میں ایم کیو ایم کے خلاف اشتہار

لیجئے صاحب خبر ہے کہ لندن میں مقامی کمیونٹی نے ایم کیو ایم کے خلاف پمفلٹ تقسیم کئے ہیں اور عوام کو ان دہشت گردوں سے ہوشیار رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔تو کیا یہ سمجھا جائے کہ مکافات عمل شروع ہوگیا ہے؟؟ خبر کے مطابق ”برطانیہ کے عوام نے لندن میں مقیم ایم کیوایم…

معمارِ کراچی ..نعمت اللہ خان (حصہ اول)

دنیا میں کچھ لوگ اپنی محنت اور صلاحیتوں کے بل بوتے پر اپنا نام کماتے ہیں اور تاریخ میں زندہ رہتے ہیں اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو چاہتے ہیں کہ کام نہ کریں البتہ دوسروں کے کارنامے اپنے کھاتے میں ڈال کر تاریخ میں زندہ رہنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وقتی طور…

کراچی… نیم جاں

شہر کی معروف شاہراہ سے گذرتے ہوئے چوراہوں پر تبدیلی کا عمل نگاہوں نے جذب کیا تو ارد گردکے مناظر دھندلاگئے، پلک جھپکتے میں دماغ سے غم وغصہ کا ردعمل اعضاء پر چھا گیا۔ضبط کے باوجود بے بسی، بے نام اداسی نے آلیا۔ پارک کا انہدام، رہائشی اور تجارتی عمارتوں کی تعمیر۔۔۔ تبدیلی کا یہ…

روشنیوں کے شہر میں…

جاوید چوہدری کے کالمز کا ایک زمانہ معترف ہے بات کو سمجھانے کی خداداد صلاحیت کا بھرپور و کامیاب استعمال نظر آ تا ہے. ان کی تحریر رائے سازی میں بہت اہمیت رکھتی ہے اس لئے ذوق و شوق سے پڑھی جاتی ہے. مورخہ 03 جنوری کو روزنا مہ ایکسپریس میں بعنوان ’’شاید آپ کے…

کراچی: گینگ وار اور بھتے کی تاریخ

اہل کراچی بھتہ خوری سے اچھی طرح واقف ہیں۔ آخر کار بیس سال سے زائد عرصہ ہوگیا ہے انہیں بھتہ دیتے ہوئے۔ بھتہ خوری کی وبا پہلے بہت محدود پیمانے پر ہوتی تھی یعنی پہلے صرف کراچی پولیس پتھارے داروں سے بھتہ وصول کیا کرتی تھی اور یہ بھتہ بھی بہت معمولی ہوتا تھا یعنی…

نشہ قوت ہے خطر ناک

مشہور مقولہ ہے کہ جب روم جل رہا تھا تو نیرو بانسری بجا نے میں مصروف  تھا اور واقعی ہر دور کے نیرو کے پاس اپنی اپنی بانسری ہوتی ہے اور بانسری کا یہ شغل انہیں جلتے درو دیوار کب دیکھنے دیتا ہے. یہ نیرو اپنی دلچسپیوں کی بانسری  کے سروں  میں ایسے منہمک ہیں…

یہ ظلم نہیں بربریت!!!

کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں ایک بے گناہ نوجوان سرفراز شاہ کا قتل ،ظلم سے بڑھ کر بربریت ہے اس پر جتنا بھی غم و غصہ کیا جائے کم ہے  بے شک سارا ملک سوگوار ہے قانون کا نفاذ اوراپنے شہریوں کی حفاظت کرنے والے اداروں کے اندر ایسے سانڈھوں کو احتساب کے کٹہرے میں…

میرے دوستو!

میرے  دوستو! میرے دوستو! میرے واسطے پھول لاتے رہو گیت گاتے رہو میں پھول چنتا رہوں، گیت سنتا رہو ں ……………………………….. ذہن کے کسی گوشے میں محفوظ یہ نظم بار بار لبوں پر آ جاتی ہی۔نظم کس کی ہی؟  ادب میں کیا مقام رکھتی ہی؟ان سوالات سے قطع نظر گہرا طنز محسوس ہوتی ہی۔بھلا پھول…