مکرومکرُاللہ

ذولفقار مرزا صاحب نے جو باتیں میڈیا کے سامنے بیان کیں ہیں ان میں کوئی نئی بات نہیں. ہے برسوں سے محب وطن ذرائع یہ باتیں میڈیا کے ذریعے حکمرانوں تک پہنچاتے رہے ہیں جو قومی اخبارات میں شائع ہوتی رہی ہیں. المیہ یہ ہے کہ ہمارا ملک ایڈہاک بیس پر چل رہا ہے۔ انصاف…

کراچی: گینگ وار اور بھتے کی تاریخ

اہل کراچی بھتہ خوری سے اچھی طرح واقف ہیں۔ آخر کار بیس سال سے زائد عرصہ ہوگیا ہے انہیں بھتہ دیتے ہوئے۔ بھتہ خوری کی وبا پہلے بہت محدود پیمانے پر ہوتی تھی یعنی پہلے صرف کراچی پولیس پتھارے داروں سے بھتہ وصول کیا کرتی تھی اور یہ بھتہ بھی بہت معمولی ہوتا تھا یعنی…

لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

بالآخر متحدہ ایک بار پھر اقتدارسے الگ ہونے کا ڈرامہ کرنے کے بعد حکومت میں شامل ہوگئی۔ لیکن اس بار ہدایت کار نے زیادہ محنت کی اور ڈرامے کو حقیقت کا رنگ دیا ۔کراچی کے باسی اچھی طرح جانتے تھے کہ اقتدار کے ٹھنڈے میٹھے پانیوں کی مچھلی متحدہ قومی موومنٹ حزبِ اختلاف کے کھارے…