آج یومِ آزادی منائی جارہی ہے۔ ہر سال جب اگست کا مہینہ آتا ہے تو اہلِ وطن جشنِ آزادی کی تیاریاں شروع کردیتے ہیں، گلیوں ، سڑکوں اور بازاروں جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹال لگ جاتے ہیں، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار آجاتی ہے، لوگ اپنے گھروں کی چھتوں پر ذوق و شوق…
اس تصویر کی کاٹ کتنی گہری ہے ایک معصوم بچی اپنے والد کی تلاش میں اپنی ماں کے ہمراہ انصاف اور امن کیلئےدربدر ہےلیکن اس کیلئے انصاف کا کوئی در نہیں کھلتا کسی امن عالم کے ٹھیکیدار کے کان پر کوئی جوں نہیں رینگتی۔دنیا کو جنگ وجدل کے حوالے کر دینے والےعالمی امن کے ٹھیکیدار…
لائٹ کو گئے سات گھنٹے ہو چکے ہیں۔ عاجز آ کر میں نے موم بتی کی روشنی میںلیپ ٹاپ کھول لیا۔کام تو کر نا ہی ہے !ups چارج نہ ہونے کے با عث گھر اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے۔ سامنے پڑوس میں بچے انٹر کے امتحانات میں مصروف ہیں ِ، بلکہ پورے شہر اور ملک…
کاشف یحییٰ المعروف فکر پاکستان ایک سرگرم بلاگر اور منفرد سوچ و فکر کے مالک ہیں۔ کسی قدر جذباتی بھی ہیں اور جماعت اسلامی کے لیے اپنے دل میں ایک خاص قسم کا گوشہ رکھتے ہیں۔ انکا شمار جماعت اسلامی کے ان کرم فرماؤں میں ہوتا ہے جو سیلاب اور قدرتی آفات کو بھی جماعت…
پاکستان میں مروجہ اسلام برصغیر کا اسلام ہے اسے انتہا پسندانہ نظریات سے کوئی سروکار نہیں۔۔۔ وہ اسلامی کلچر جو انڈیا میں پھیلا اور جس کی طاقت کا ارتکازدہلی میں دیکھنے میں آیا وہ اس دیس کے رویوں کا عکاس تھا بالکل جس طرح ترکی میں پروان چڑھنے والی اسلامی قدریں ترک معاشرے کی آئینہ…
نظام تعلیم،نصاب تعلیم اور تعلیم کے مقاصد کا تعین ہی دراصل کسی قوم کے مستقبل کے تاریک یا روشن ہونے کا تعین کرتے ہیں۔ کسی بھی تعلیمی نظام کے مقاصد کو اُس قوم کے مقصد وجود، اس کے اجتماعی نصب العین اور قومی امنگوں سے الگ کر کے نہیں دیکھا جا سکتا۔ نظام تعلیم…
وہ کردار جس نے شہرت کی بلندیوں کو چھوا ، وہ ہے “نامعلوم”۔ جی ہاں۔۔۔ اس کا نام ہی “نامعلوم” ہے۔ اس کی مقبولیت اور ہردلعزیزی کا یہ عالم ہے کہ اگر آپ ان کی طرف صرف نظر اٹھا کر ہی دیکھ لیں تو آنکھیں ہی نہیں عقل بھی اندھی ہوجاتی ہے۔ مواصلات اور…
آج کا دن کچھ مختلف سا لگا شاید اسلئے کہ مایوسی کی اس فضا میں کہیں سے بھی ہلکی سی بھی کوئی کرن نمودار ہو تو ہمیں امید نظر آنے لگتی ہے۔ آج بھِی ایسا ہی کچھ ہواتھا صبح حامد میر صاحب کے کالم “بکواس ” سے ہوئی ابھی وہ پڑھ کے فارغ ہی ہوئی…
مصنف: اطہر ہاشمی علامہ اقبالؒ نے تو صاف کہہ دیا تھا کہ: محبت مجھے ان جوانوں سے ہے ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند اس طرح انہوں نے ہم جیسوں کو تو محبان کی فہرست سے خارج ہی کردیا تھا۔ مگر ہم جیسے جب جوان تھے تو کونسا تیر مار لیا‘ فلمی ستاروں تک…
سوال : آج کل عام طور پر لوگ پاکستان کے مستقبل کے بارے میں مایوس ہیں کہ پاکستان کا مستقبل تاریک ہے، یہ خیال عام ہے کہ آئندہ چند سال بعد پاکستان صفحہٴ ہستی پر نہ رہے گا۔۔۔ اس صورت میں آئندہ تحریک اسلامی کا لائحہ عمل کیا ہوگا اور نوجوانوں کی ذمّہ داریاں کیا…