پچھلے ہفتے کی بات ہے نارتھ کراچی بذریعہ بس جانے کا قصد کیا۔دو آپشن تھے یا تو محسود کوچ یا پھر نیپا سے W-18 کے ذریعے جا یا جائے ۔کافی دیر نیپا اسٹاپ پر کھڑے رہنے کے بعد یہ ہولناک انکشاف ہوا کہ جوہرموڑ سے آنے والی زیادہ تر بسیں اوور ہیڈ برج پر سے…
قارئین کرام اپنے گذشتہ مضمون میں ہم نے نعمت اللہ صاحب کے چند منصوبوں کی خبریں اور تصاویر پیش کی تھیں تو ہمارے کچھ ’’مہربان ‘‘ دوستوں نے نہایت ’’محبت‘‘ ،’’خندہ پیشانی‘‘، ’’کشادہ دلی‘‘ اور ’’حق پرستی‘‘ کا ثبوت دیتے ہوئے ان مضامین کو بہت ’’سراہا‘‘ اور اپنے ’’محبت بھرے‘‘ تبصروں سے ہمیں نوازا۔ لبِ…
دنیا میں کچھ لوگ اپنی محنت اور صلاحیتوں کے بل بوتے پر اپنا نام کماتے ہیں اور تاریخ میں زندہ رہتے ہیں اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو چاہتے ہیں کہ کام نہ کریں البتہ دوسروں کے کارنامے اپنے کھاتے میں ڈال کر تاریخ میں زندہ رہنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وقتی طور…
جاوید چوہدری کے کالمز کا ایک زمانہ معترف ہے بات کو سمجھانے کی خداداد صلاحیت کا بھرپور و کامیاب استعمال نظر آ تا ہے. ان کی تحریر رائے سازی میں بہت اہمیت رکھتی ہے اس لئے ذوق و شوق سے پڑھی جاتی ہے. مورخہ 03 جنوری کو روزنا مہ ایکسپریس میں بعنوان ’’شاید آپ کے…