آپا جی السلام و علیکم، امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے، آپکا کا خط بنام سید منور حسن نظر سے گذرا، خیال آیا کہ سید صاحب کیوں اتنا کشٹ اٹھائیں اور اب تو قیم جماعت اسلامی کے پاس بھی اتنا وقت شاید نہ ہو کہ امیر محترم کی ہدایات کہ مطابق ہر کسی کو جواب…
منور حسن صاحب نے ایک سیدھا سا سوال اٹھایا تھا کہ ’’ امریکی فوجی مرے تو وہ جہنم واصل ہوجائے اور جو اس کا ساتھ دے اس کو میں کیا کہوں ؟ یہاں میرے سامنے بھی ایک سوالیہ نشان کھڑا ہوجاتا ہے۔‘‘ یہ بات انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہی تھی۔ اس میں کہیں بھی…
کیا پاک فوج کے ترجمان بیان جاری کرتے ہوئے یہ بھول گئے تھے کہ یہ وہی سید منور حسن ہیں جنہوں نے میجر جرنل ثناء اللہ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے طالبان کو سخت تنقید کانشانہ بنایا تھا۔ کیا ترجمان یہ بھی بھول گئے تھے کہ یہ وہی جماعت اسلامی ہے…
’’میں جو کرسکتی تھی میں نے کیا عا صمہ!اٹھارہ سال تک خان صاحب کے ساتھ۔۔۔‘‘ ’’میں نے پارٹی کے لئے کتنی قربا نیاں دیں ؟ اپنی دہری شہریت چھوڑی حالانکہ اسی کی بنیاد پر میں نے پارٹی کی فنڈ ریزنگ کی۔ امریکی پاسپورٹ کی وجہ سے مجھے ہرجگہ جانے میں آ سانی رہتی تھی۔۔۔ یہ…
صدر آصف علی زردرا ی نے کہا ہے کہ ہر طاقت پارلیمنٹ کے سامنے جھکتی جا رہی ہے۔ صدر صاحب کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہونگے لیکن انہوں نے وضاحت نہیں کی کہ کونسی طاقت؟ اس لیے ابہام پیدا ہوا۔۔۔ کچھ لوگوں نے طاقت سے مراد “فوج” لی اور کچھ نے “عد…