ملال کا ملال

جمعہ11اکتوبر کو پوری قوم ایک ہی خبر کی منتظر تھی کہ’’امن کا نوبل انعام جرات مند ملالا یوسف زئی نے حاصل کیا‘‘ بلاآخر وہ خبر نشر ہوئی جس سے طالبان خوش ہوئے اور بہت دیگر بھی۔ اور کچھ سیاستدان اور دانشور خاصے ناراض کہ ایک بار پھر ’’اسلحہ نے تعلیم‘‘ کو شکست دیدی وغیرہ وغیرہ۔…

ملالہ ڈرامہ: کیا اب بھی کوئی شبہ باقی ہے؟

لیجیے ملالہ ڈرامہ اب بے نقاب ہوتا جارہا ہے۔ اور اب اس ڈرامے کی تازہ ترین قسط یہ ہے کہ ملالہ کے والد ضیاء الدین کو برطانیہ میں پاکستانی قونصلیٹ میں نوکری دی جارہی ہے۔کسی قونصلیٹ میں نوکری کرنا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے اور نہ ہی یہ دنیا میں کوئی ایسا انوکھا واقعہ…