مصنف: مرزا محمد الیاس یورپ کی نشاتِ ثانیہ کی سب سے نمایاں خصوصیت یہ بیان کی جاتی ہے کہ اس سے افکارو نظریات میں بہت زبردست انقلاب رونما ہوا۔ یہ انقلاب اس قدر ہمہ گیر اور ہمہ جہت تھا، جس نے انسانیت کوہراعتبارسے اپنی گرفت میں لے لیا۔ یہ کہنا غلط نہیں ہوگاکہ اس فکری…
تمام اہل ایمان کو رمضان کا مہینہ مبارک ہو! اﷲ تعالیٰ نے مسلمانوں پر عظمت اور بر کت والا یہ مہینہ فرض کیا ہے۔ یہ وہ فرض عبادت ہے جو اﷲ نے بطور تحفہ اور انعام دی ہے تاکہ اس کے ذریعے سے ہم اپنی دنیا اور آخرت کو بہتر بنانے کا سامان کر سکیں۔…
کیسی مبا رک ساعتیں تھیں، گلی محلوں، چوک ، چورا ہوں پر جشن کا سا سما ں، تکمیل قرآن کا جشن، منوں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں، مساجد میں بڑے اجتماعات میں دعا ئیہ تقاریب منعقد ہوئیں۔ ہزاروں مساجد میں ستائسویں شب کو تراویح میں قران کا دور مکمل کیا گیا۔ لاکھو ں مسلمانوں نے انفرادی…
ایک مومن کی یہ شان نہیں کہ کسی کنویں کے مینڈک کی طرح زندگی بسر کر دے۔ اس کا تخیل تو ساتوں آسمان کو محیط ہے۔ بس میں ہی میں ہو۔۔۔ اور کچھ نہیں۔۔۔ پہلے تو انسان کی نظر خود کے علاوہ کہیں اور جاتی ہی نہیں۔ پھر اس سے ذیاد ہ اگر کچھ ہو…
’’تم عالم کا کورس کیوں نہیں کرتے؟؟؟‘‘ کچھ عرصے پہلے مجھ سے یہ سوال میرے ایک عزیز دوست نے کیا۔اس وقت تو میں نے اسے سیدھا سا جواب دیا کہ ’’ بالکل!!! دونوں مل کر کرتے ہیں۔۔۔‘‘ مگر بعد میں میں نے اس بات پر غور کرنا شروع کر دیا۔ عام طور پر ہمارے…
کیسارقت آمیز تھا وہ منظر جب بوڑھا شفیق باپ اپنے کم سن لخت جگر سے کہ رہا ہے کہ’’پیارے بیٹے میں نے خواب دیکھا ہے میں تجھے ذبح کررہا ہوںبتا تیری کیا رائے ہے؟‘‘ اور لائق فرزند نے پورے عزم سے جواب دیا’’ابا جان آپ کو جو حکم دیا جارہا ہے اسے کرڈالیے آپ انشااللہ…
میرا تعلق بہاولپور سے ہے۔۔۔ میں بہاولپوری، پھر سرائیکی، پھر پنجابی، پھر پاکستانی، پھر مسلمان اور سب سے بڑھ کر انسان ہوں۔۔۔ مجھے ترتیب اور تفریق کا فرق سمجھ میں آتا ہے اور میں برملا کہتا ہوں، کہ جس طرح اسلام کے رشتے کے تقدس میں وطن حائل ہونے کی جسارت نہیں کر سکتا۔ اسی…
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پندرہ لاکھ ڈالر مالیت کا گولڈن بوٹ غزہ کے بچوں کے نام کر دیا اس خبر نے جہاں بہت سے لوگوں متاثر کیا وہیں مجھے بہت رلایا ،میرے یہ آنسو جہاں ایک طرف فلسطین کے لیے کی جانے والی مدد پر خوشی کے تھے مگر وہیں دوسری طرف یہ آنسو مجھے…
اس میں کوئی شک نہیں کہ اسلام ہی وہ واحد دین ہے جو تمام انسانوں کے لیے ذریعۂ نجات ہے لیکن مقام صد افسوس ہے کہ آج اس دین کے پیروکار ہی دنیا میں سب سے زیادہ معتوب ہیں۔ ذلت و رسوائی مسلمانوں کا مقدر بن چکی ہے۔ دشمنان ِ اسلام ہمارے خون سے اپنی…
اس تحریر کے حصّہ اوّل و دوم میں ہم نے ہندو رہنماﺅں کی مسلمانوں کے خلاف ریشہ دوانیوں اور اس کے ردعمل میں مسلمانوں میں پیدا ہونے والی سوچ اور دوقومی نظریے کے تناظر میں مسلم زعماء کے اقوال پیش کئے. تحریر کے آخری حصے میں ہم 1940ء کے اس اجلاس کا احوال پیش کریں…