’’واہ کیا زندہ دل اور پر امید لوگ ہیں یہ اخوانی۔۔۔‘‘ میں نے اپنی بہن کو اخبار میں چھپی تصویر دکھاتے ہوئے کہا۔اس وقت ہم سب کرسٹل کے ڈیکوریشنز سے سجے اپنی کزن کے ڈرائنگ روم میں بیٹھے تھے۔ انہوں نے پورے خاندان کو ناشتے پر بلایا ہو اتھا۔ عید تو چنددن پہلے گزر چکی…
مصر میں ایک منتخب حکومت کا تختہء الٹ کر اس کے خلاف فوجی بغاوت پر دنیا میں جمہوریت کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ انہیں اسلام کے نام لیواؤں کی حکومت کسی صورت پسند نہیں خواہ وہ جمہوری عمل کے ذریعے ہی عمل میں کیوں نہ آئی ہو۔ یہ…
جمہوری راستے سے منتخب ہو کر اقتدار میں انے والی اخوان المسلمون کی حکومت کو ایک سال بعد ہی فوجی طاقت کے ذریعے حکومت سے بے دخل کر دیا گیا۔ اخوان المسلمون کے ایک سالہ دور اقتدار میں بعض باتیں اظہر من الشمس ہو گئیں۔ اخوان المسلمون نے 70 سالہ جبر و استبداد اور آزمائشوں…