گھر بیٹھے مقبول حج کا ثواب، کیسے؟

ذُوالحجہ کا بابرکت مہینہ شروع ہوچکا ہے۔ اس بابرکت مہینے کی فضیلت حج کی نسبت سے ہے۔ رمضان کی فضیلت و اہمیت سےتو ہم سب لوگ آگاہ ہیں ہی لیکن ان دس دنوں کی اہمیت کو کم لوگ ہی جانتے ہیں۔ ذُوالحجہ کے پہلے دس دنوں کی فضیلت حدیثِ مبارکہ میں اس طرح بیان ہوئی…

قربانی عشق الہی کا اولین مظہر

عید قربان کے نام کے ساتھ ہی جہاں نت نئے پکوانوں کا تصور ذہن میں آنے لگتا ہے وہیں چہار جانب جانورں کی منڈیاں اور ان سے پھوٹنے والی مخصوص باس بھی گھومنے لگتی ہے۔ باربی کیو، گرل، روسٹڈ کھانوں کا تصور اور ان کی تراکیب کے حصول کے لیے سرگرمی نظر آنے لگتی ہے…

قربانی

گوشت اورخون اللہ کو نہیں پہنچتے بلکہ اس کی نیت کا اخلاص رب کے ہاں منظور کیا جاتا ہے مہنگائی کے اس دور دور میں جمع کیا ہوا ایک ایک روپیہ کیا صرف ریاکاری کی نظر کر دیا جائے؟ خاندان، محلے، پڑوس میں ناک اونچی رکھنے کے لئے خرچ کر دیا جائے؟ منہ کا ذائقہ…

مکہ کا شہزادہ

جنگ ختم ہو چکی تھی مسلمان فتح سے ہمکنار ہو چکے تھے قیدیوں کو گرفتار کر کے ان کی مشکیں کسی جارہی تھیں کہ ان کا گزراپنےبھائی کے پاس سے ہوا جو قیدی بنا لیا گیا تھا۔ایک مسلمان انہیں باندھ رہا تھا اسےمخاطب کرکے فرمایادیکھواسےاچھی طرح باندھنا اس کی ماں بڑی مالدارعورت ہے اس کی…

یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے

کیسارقت آمیز تھا وہ منظر جب بوڑھا شفیق باپ اپنے کم سن لخت جگر سے کہ رہا ہے کہ’’پیارے بیٹے میں نے خواب دیکھا ہے میں تجھے ذبح کررہا ہوںبتا تیری کیا رائے ہے؟‘‘ اور لائق فرزند نے پورے عزم سے جواب دیا’’ابا جان آپ کو جو حکم دیا جارہا ہے اسے کرڈالیے آپ انشااللہ…