لکھنے کو تو بہت کچھ ہے مگر میرے اطراف میں پھیلے ہوئے کالم ،اخبارات میں اب تک آتی سر خیاں ،میڈیا پر ہر ایک کے منہ سے نکلتی دکھ بھری حقیقتیں جو یقینا تاریغ میں سنہری حرفوں سے لکھی جائیں گی مجھے پھر اسی طرف لے آتی ہیں اور میں حیران پریشان سی اپنے ذہن…
قاضی حسین احمد سحر انگیز شخصیت کے مالک تھے۔ ایک بار ان کو مل لینے والا بلکہ قریب سے دیکھ لینے والا بھی ان کے چہرے کی بشاشت، تازگی سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکتا تھا، میٹرک میں تھا کہ ایک کلاس فیلو کے ساتھ ایک شادی کی تقریب میں اتفاق سے قاضی حسین…
یتیمی کی اذیت کس کو کہتے ہیں یہ آج میں نے جانا!! میں نے اپنے بابا کو نہیں دیکھا میری پیدائش انکے انتقال کے چھ ماہ بعد ہوئی مگر نہیں مجھے تو لگ رہا تھا میں آج ہی یتیم ہوئی جو زخم مجھے آج لگا تھا وہ کبھی نہیں بھر سکتا نہ ہی اسکا کوئی…
کیا جماعت اسلامی نے پرویز مشرف کی حمایت کی ؟ جماعت اسلامی اور جنرل پرویز مشرف کے تعلقات کے بارےبلعموم لوگ اوربلخصوص میڈیا اعتراض کرتا رہتا ہے جس کو بنیاد بنا کر جماعت اسلامی کو آمروں کی حامی جماعت ہونے کا اضافی الزام بھی دیا جاتا ہے اس بلاگ میں، میں آپ کو کسی لفظی…
کون ایسا شقی القلب انسان ہوگا جو 14 سال کی ایک معصوم بچی پر سفاکانہ قاتلانہ حملے کیلئے وجہ جواز تلاش کر ے گا۔ انسانی تہذیب، اسلامی تعلیمات اور پختون روایات میں دوران جنگ بھی جنگ سے کنارہ کش عورتوں پر ہاتھ اٹھانا ایک شرمناک فعل ہے اور خاص طور پر ایک 14 سالہ بچی…