۹ نومبر کی تاریخ ہر سال کے کیلینڈر پر جلوہ افروز ہوتی ہے۔ اس دن کی اہمیت کے بارے میں آج کا نوجوان اس سے ذیادہ نہیں جانتا کہ یہ ’’یومِ اقبال‘‘ ہے۔ اور ایک اقبالؒ تھے کہ جن کو نوجوانوں سے بے تحاشہ امیدیں وابستہ تھیں۔ فرمایا کہ : قناعت نہ کر عالمِ رنگ…
8مارچ، بین الاقوامی طور پر عالمی یومِ خواتین کے طور پر منایا جاتا ہے ، گو کہ ابتداً اسے مزدور یا پیشہ ور خواتین کے حقوق کے دن کی حیثیت سےرائج کیا گیا ، لیکن ہمیشہ کی طرح ، اینٹیں چنتی، مزدوری کرتی ، چوڑیاں بیچتی عورت کہیں بہت پیچھے رہ گئی۔۔ اور ان کے…
ایک مومن کی یہ شان نہیں کہ کسی کنویں کے مینڈک کی طرح زندگی بسر کر دے۔ اس کا تخیل تو ساتوں آسمان کو محیط ہے۔ بس میں ہی میں ہو۔۔۔ اور کچھ نہیں۔۔۔ پہلے تو انسان کی نظر خود کے علاوہ کہیں اور جاتی ہی نہیں۔ پھر اس سے ذیاد ہ اگر کچھ ہو…
ٹھیک ہی تو کہہ رہے ہیں کہنے والے کہ کمزوروں کی کھوپڑیوں سے مینار ہی بننا چاہیں ۔لیکن کیا کریں کہ ہم مینار یوں نہیں بناسکے کہ ’’ڈرون‘‘ کھوپڑیوں کو سلامت ہی نہیں رہنے دیتے ۔ اور کوئی کھوپڑی تو انہیں اتنی عزیز ہوتی ہے کہ محض ایک سر کی قیمت’’پچاس لاکھ ڈالر‘‘ بھی لگا…