ربیع الاول اور عشقِِ مصطفٰی
ربیع الاول کی آمد کے ساتھ ہی مسلمانوں کے معاشرے میں ایمان کی ایک لہر دوڑ جاتی ہے اللہ تبارک وتعالی کے ساتھ جڑنے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دامن پناہ لینے کے لئے چاروں طرف مسلمانوں کے انفرادی اور اجتماعی داءروں میں بھی درود و سلام کی محفلیں سجتی ھیں آقا…