ماہ مُحرّم، غم یا خوشی

’’یہ کیا تم نے نئے کپڑے پہن لئے؟‘‘۔ آج مُحرّم کی پہلی تاریخ ہے۔ بڑی آپا کی آواز ایمن کے کانوں میں گونجنے لگی۔ ایمن کی شادی کو ابھی صرف دو ماہ ہوئے تھے اور ہر موقع پر وہ بری یا جہیز کا کوئی نہ کوئی جوڑا نکال کر پہن لیتی تھی۔ آج بھی خالہ…

یوم عاشورہ کی فضیلت احادیث اور تاریخ کے آئینے میں

قرآن مجید میں ارشاد باری تعالٰی ہے ﴿إِنَّ عِدَّةَ الشُّهورِ‌ عِندَ اللَّهِ اثنا عَشَرَ‌ شَهرً‌ا فى كِتـٰبِ اللَّهِ يَومَ خَلَقَ السَّمـٰو‌ٰتِ وَالأَر‌ضَمِنها أَر‌بَعَةٌ حُرُ‌مٌ ۚ ذ‌ٰلِكَ الدّينُ القَيِّمُ ۚ فَلا تَظلِموا فيهِنَّ أَنفُسَكُم….٣٦ ﴾…… سورة التوبة”بے شک شریعت میں مہینوں کی تعداد ابتداءِ آفرینش سے ہی اللہ تعالیٰ کے ہاں بارہ ہے ۔ ان میں…

یوم عاشور اور مذہبی رواداری

یوم عاشور کی حیثیت اسلامی تاریخ میں آغاز ہی سے مسلمہ ہے۔ جب رمضان کے روزے فرض نہیں ہوئے تھے تو مسلمان عاشور کے دن روزہ رکھتے تھے۔ کہتے ہیں کہ عاشور ہی کے دن حضرت موسیٰ بنی اسرائیل کو فرعون کے مظالم سے بچاکر سمندر میں راستہ بناتے ہوئے فلسطین لیکر آئے تھے۔ لیکن…