پاکستان میں مروجہ اسلام برصغیر کا اسلام ہے اسے انتہا پسندانہ نظریات سے کوئی سروکار نہیں۔۔۔ وہ اسلامی کلچر جو انڈیا میں پھیلا اور جس کی طاقت کا ارتکازدہلی میں دیکھنے میں آیا وہ اس دیس کے رویوں کا عکاس تھا بالکل جس طرح ترکی میں پروان چڑھنے والی اسلامی قدریں ترک معاشرے کی آئینہ…
سپریم کورٹ میں کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے دوران متعدد بار نو گو ایریاز کا ذکر سننے میں آیا۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ نو گو ایریاز کیا ہیں؟؟ جواب بہت آسان ہے کہ اب شہر کئی حصوں میں تقسیم ہے، کوئی حصہ پیپلز امن کمیٹی کا ہے، کوئی اے این…
میرا ذہن ابھی تک لیکچر کے دوران اٹھا ےٗ گئے ان گھمبیرسوالات میں الجھا ہوا تھا جنھوں نے وہاں موجود ہر فرد کو پریشان کر رکھا تھا۔ یہ کوئی پہلا موقعہ نہ تھا کہ کسی نے سوال کیا ہو ہمیشہ ہی لیکچر کے دوران بھی اور آخر میں بھی سوال و جواب کا سلسلہ رہتا…
بچے اور بچیاں جب جوان ہونے لگتے ہیں تو ان کا ہارمونل سسٹم جسم کو ایک عجیب سی رونق بخشتا ہے کسی کے لیے یہ دن ایڈونچر کا با عث بنتے ہیں تو کسی کے لیے بے وجہ کی شرمندگی لاتے ہیں ان دنوں باتوں اور دل کی تپش حیرت ناک حد تک بڑھ جاتی…