بھوک پھرتی ہے میرے ملک میں ننگے پائوں رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے اپنی جھگی کی دیلیز پر بیٹھی بھوری آنکھوں میں آنسوں چھپائے گھاگھرا کرتی پہنے وہ اپنے تین سالہ بیٹے کو لیے نجانے کس کی راہ تک رہی تھی۔ خوف اس کی آنکھوں سے چیخ رہا تھا۔وہ جانتی تھی کہ…
جن بستیوں سے ایک بار موت کا گذرہوجائے انہیں زندگی کی روئیدگی دینے کیلئے کئی برسوں کا سفردرکار ہوتا ہے۔ جن کھیتوں کو خشک سالی ڈس لے وہاں صرف موت اگا کرتی ہے، لاغرمویشیوں، بیمار بچوں، اور تھکے ماندے وجودوں کے ساتھ (کیونکہ مٹھی کا اکلوتا ہسپتال اب انکے وجودوں کا بوجھ اٹھانے پر آمادہ…
شہر متحدہ کے ہاتھوں سے نکلتا جارہا ہے۔ اور متحدہ کے رہنما اب اس شہر پر قبضہ برقرار رکھنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں۔ بہت پہلے ہم یہ بات کہہ چکے ہیں کہ اب متحدہ آئندہ انتخابات ایک بار پھر مہاجر کے نام پر لے گی اور اب یہ بات سچ ثابت ہوتی دکھائی…