کہتے ہیں کہ قت سب سے بڑا منصف ہوتا ہے اور وہی حقائق سامنے لاتا ہے۔ کل عبدالقادر ملا شہید کی پھانسی نے بھی یہی بات ثابت کی۔ 1947سے پروپیگنڈہ کیا جاتا رہا کہ جماعت اسلامی پاکستان مخالف ہے، لیکن 1971میں پاکستان کے دفاع اور سقوطِ مشرقی پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ گردنیں جماعت…
آج اسلامی جمعیت طلبہ کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں کیونکہ یہ واحد طلبہ تنظیم ہے جو طلبہ کی حقیقی نمائندگی کا حق ادا کررہی ہے ۔جمعیت کی قوت سے خوفزدہ ٗ مطلق العنان وفاقی اورصوبائی حکومتوں کے گماشتوں کی سازشیں جمعیت کو کمزور کرنے کی بجائے اس کی توانائی کا باعث بن رہی ہے…
دسمبر آتے ہی زخموں سے خون رسنا شروع ہو جاتا ہے 2012ء کا دسمبر تو زیادہ ہی بھیانک محسوس ہو رہا ہے کیونکہ ا ن لمحات میں جبکہ تحریر کو قرطاس پر بکھیرنے کی کوشش کررہا ہو ں اپنی سرزمین کو ہندوستانی غنڈوں سے بچانے والے محب وطن مقدمات اور سزائے موت سمیت قید وبند…
سوال : آج کل عام طور پر لوگ پاکستان کے مستقبل کے بارے میں مایوس ہیں کہ پاکستان کا مستقبل تاریک ہے، یہ خیال عام ہے کہ آئندہ چند سال بعد پاکستان صفحہٴ ہستی پر نہ رہے گا۔۔۔ اس صورت میں آئندہ تحریک اسلامی کا لائحہ عمل کیا ہوگا اور نوجوانوں کی ذمّہ داریاں کیا…
میں جب کبھی مشرقی پاکستان کے بارے میں سوچتی ہوں،میرے دل میں انجانے احساسات جنم لیتے ہیں اور عجیب کرب کی ایک لہر پورے جسم میں سرائیت کر جاتی ہے۔۔۔حالانکہ میں اس وقت پیدا بھی نہیں ہوئی تھی جس وقت یہ سانحہ پیش آیا مگر میرا ضمیر یہ پوچھتا ہے کہ کیا محض یہ جواز…
سقوطِ مشرقی پاکستان کے تقریباً آٹھ سال بعد جب میں اپنے ایک بنگالی دوست کے ہمراہ سائیکل رکشہ پر ڈھاکہ یونیورسٹی اور ریس کورس گراﺅنڈ کی درمیانی شاہراہ سے گزر راہ تھا تو اپنے رفیق سفر سے پوچھا ”آپ سے ” البدر “میں شامل (شہید) دوستوں کے بارے میں کچھ تفصیل سے جاننا چاہوںگا“ اس…
دسمبر کا مہینہ ہے اور دسمبر کے مہینے میں ہی ہم بابائے قوم قائد اعظم ؒ کا یوم پیدائش مناتے ہیں۔ جب ہم ان کا یوم پیدائش مناتے ہیں تو اس موقع پر تمام اربابِ حکومت، سیاسی لیڈران، سماجی کارکنان اور عوام سب قائد اعظمؒ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ،ان کے افکار و…
بے شک شکست ایک بڑا تلخ تجربہ ہوتا ہے لیکن زندہ قوموں کی تاریخ میں بارہا ایسا ہوا کہ ایک شکست ان کے لیے بڑی فتح کا پیش خیمہ بن گئی اور وہ قومیں پہلے سے زیادہ معزز اور مضبوط بن کر ابھریں۔ لیکن ہمارے یہاں شکست کی تلخی اس حد تک بڑھی کہ اہل…
سولہ دسمبر انیس سواکہترء کا دن پلٹن میدان میں ہتھیار ڈالنے کی منظرکشی نے ہمارے جسد ملی کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے دلوں کو بھی دونیم کردیا. صرف چوبیس سال کے قلیل عرصے میں دو قومی نظریہ، مشترکہ جدوجہد اورتاریخ اور وراثت کے امین ایک دوسرے سے برسرپیکار ہوگئے. یہ منظر…