انسانی سروں کا ایک سلسلہ تھا جوچلا آرہا رہا تھا۔ چھوٹے بڑے انسانی سر گویا امڈے چلے آرہے تھے۔ بغیر عمر کی تخصیص کے مرد و زن ،بو ڑھے ، بچے ایک جذبہ شوق و ولولہ کے ساتھ مینا ر پا کستا ن کے سا ئے تلے جمع ہو رہے تھے نہ تو موسم کی…
چونکیں نہیں! یہ عام سی تاریخیں ہیں۔ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر کوئی قابل ذکر واقعہ رونما نہیں ہوا۔ مگر کیا واقعی ایسا کہنا چاہئیے؟ کیا ایک مثالی اسلامی مملکت کی منزل کااہم ترین سنگ میل باعث توجہ نہیں ہو نا چاہئیے؟ جی ہاں! 30 مارچ کو جماعت اسلامی کے نئے امیر کے نام…
جماعتِ اسلامی کے امیر جماعت کے حالیہ انتخابات کے بعد ذرائع ابلاغ اس پر اپنے اپنے انداز میں تبصرے کررہے ہیں۔ ان سب تبصروں کا (خواہ وہ تنقیدی ہوں یا توصیفی) جائزہ لیا جائے تو ایک قدر مشترک نظر آتی ہے اور وہ یہ کہ تمام ہی لکھنے والے جماعت اسلامی سے متعلق بنیادی معلومات…
دبی دبی سسکیوں کی آواز نے فضا میں طاری گہرا سکوت توڑ دیا تھا، کہ اچانک زوردار ہچکی کی آواز آئی اور وہ پھوٹ پھوٹ کے رونے لگا۔۔۔ پنجاب یو نیورسٹی کے وسیع و عریض سبزہ زار میں طول و عرض تک پھیلا ہوا پنڈال طلبا سے کچھا کچھ بھرا ہوا تھا۔۔۔ ملک بھر سے…
جمعہ27دسمبر کے روزنامہ جنگ میں الطاف حسن قریشی صاحب اپنے کالم میں خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ جناب سراج الحق کے ساتھ ایک چونکادینی والی ملاقات کا احوال بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ’’برطانیہ میں جناب سراج الحق کی ملاقات پروفیسر ٹونی بوزون سے ہوئی انہوں نے ان سے پوچھا کیا دہشتگردی پر قابو پانا ممکن…
لکھنے کو تو بہت کچھ ہے مگر میرے اطراف میں پھیلے ہوئے کالم ،اخبارات میں اب تک آتی سر خیاں ،میڈیا پر ہر ایک کے منہ سے نکلتی دکھ بھری حقیقتیں جو یقینا تاریغ میں سنہری حرفوں سے لکھی جائیں گی مجھے پھر اسی طرف لے آتی ہیں اور میں حیران پریشان سی اپنے ذہن…