16دسمبر پاکستان کی ملی تاریخ کاایک انتہائی افسوسناک دن۔۔۔ جب ہمارا ایک بازو ہم سے جدا ہو گیا۔بہت کچھ اس موضوع پر لکھا جا چکا ہے اور بہت کچھ ابھی لکھا جا سکتا ہے کیانکہ کسی ایک فرد کی داستان نہیں ہے اور نہ کسی ایک گروہ کی بلکہ یہ تو ہماری اجتماعی بے حسی…
16 دسمبر ہماری تاریخ کا وہ سیاہ ترین باب جب ہمارا شرقی بازو ہم سے جدا ہوا۔ اس سانحے کے حوالے سے آج تک حقائق منظرِ عام پر نہیں آسکے ہیں، اس سے بڑی ستم ظریفی اور کیا ہوگی کہ جن لوگوں نے وہاں پاکستانی فوج کے ساتھ مل کر تحفظِ پاکستان کی جنگ لڑی…
میں ایک پاکستانی شہری ہوں اور میرے والد ایک پاکستانی فوجی تھے۔ ان کی باتیں سن سن کر اپنے ملک سے محبت میں نے تب سے کی ہے جب میں محبت کے مفہوم سے بھی آشنا نہیں تھی ، شاید اب بھی نہیں ہوں ہوں مگر اتنا جانتی ہوں کہ جب جب اس ملک کے…
کیسے غم ناک دن ہیں اور راتیں۔ دسمبر ایک بار پھر آنکھوں کو لہو رلاگیا۔ میرے قبیلے کے ایک سردار کو سرِ دار چڑھادیا گیا۔۔۔ باکردار اور باہمنت، جری اور بہادر سردار مسکراتے ہوئے اپنے رب کا کلمہ بلند کرنے کے جرم میں پھانسی کے پھندے کو چُوم گیا۔ فطری نیند کو کوئی روک نہیں…
حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا لوگ ٹھرے نہیں حادثہ دیکھ کر سقوط ڈاھاکہ کی کہانی کا سب سے المناک پہلو ہی یہ ہے کہ ہم نے مشرقی پاکستان کھو کر بھی اسے بھلا بھی دیا۔ہر سال 16دسمبر کو ہم سانحہ مشرقی پاکستان کی ایک رسمی سی یاد مناتے ہیں اور بس۔مگر اس…
چند دن پہلے چھٹی جماعت میں پڑ ھنے والی میری بھتیجی نے بتایا کہ ہماری ٹیچر نے ہمارے ہاؤس کو پراجیکٹ دیاتھا جس میں سقوط ڈھاکہ بھی شامل تھا۔ بچوں کو اس کے بارے میں کچھ معلومات نہیں تھیں اس لئے سب نے منع کر دیا۔ یہ کہتے ہوئے اس کی آ واز میں شر…
ماہِ دسمبر شاعروں اور ادیبوں کے نزدیک ہمیشہ سے ہی اداسیوں کا استعارہ رہا ہو گا لیکن میں نے جب سے سنِ شعور میں قدم رکھا دسمبر کا مہینہ شروع ہوتے ہی ایک عجیب سے بے چینی اور بے سکونی طبیعت میں در آتی ہے،اور اس اداسی اور بے چینی کا تعلق اس ماہ کی…
سوال : آج کل عام طور پر لوگ پاکستان کے مستقبل کے بارے میں مایوس ہیں کہ پاکستان کا مستقبل تاریک ہے، یہ خیال عام ہے کہ آئندہ چند سال بعد پاکستان صفحہٴ ہستی پر نہ رہے گا۔۔۔ اس صورت میں آئندہ تحریک اسلامی کا لائحہ عمل کیا ہوگا اور نوجوانوں کی ذمّہ داریاں کیا…