تمام اہل ایمان کو رمضان کا مہینہ مبارک ہو! اﷲ تعالیٰ نے مسلمانوں پر عظمت اور بر کت والا یہ مہینہ فرض کیا ہے۔ یہ وہ فرض عبادت ہے جو اﷲ نے بطور تحفہ اور انعام دی ہے تاکہ اس کے ذریعے سے ہم اپنی دنیا اور آخرت کو بہتر بنانے کا سامان کر سکیں۔…
ذُوالحجہ کا بابرکت مہینہ شروع ہوچکا ہے۔ اس بابرکت مہینے کی فضیلت حج کی نسبت سے ہے۔ رمضان کی فضیلت و اہمیت سےتو ہم سب لوگ آگاہ ہیں ہی لیکن ان دس دنوں کی اہمیت کو کم لوگ ہی جانتے ہیں۔ ذُوالحجہ کے پہلے دس دنوں کی فضیلت حدیثِ مبارکہ میں اس طرح بیان ہوئی…
خوش آمدید، اے نیکیوں کے موسم بہار، تیرا آنا مبارک، تو پورے ایک سال بعد واپس آیا ہے اور تجھے ایک سال بعد ہی واپس آنا تھاکہ یہی نظام قدرت ہے اور جس طرح کائنات نظام قدرت کی پابند ہے تو بھی اسی طرح اس کا پابند ہے۔ اس ایک سال کے دوران میں کتنا…
جنت سا ل بھر سے سجائی جا رہی ہے کچھ بہت ہی معزز مہما نوں کے استقبال کی تیا ریاں ہو رہی ہیں۔ یہ کونسا مو قع ہے کہ جنت کے سارے دروازے کھول دیے گئے ہیں اور فر شتے آواز لگا رہے ہیں ’’ اے خیر کے طا لب آگے بڑھ اور بُرا ئی…