ہے ہزاروں رات سے افضل یہ رات (ہے نزول رحمت پروردگار ! ) اس مبارک رات جبرائیل امین ، عرش سے ہوتے ہیں نازل خاک پر ( اپنے پیچھے لیکر نورانی ہجوم ) مانگنے والوںپر پو پھٹنے تلک، بانٹتے رہتے ہیں رحمت بے حساب اس شب اقدس میں ہوتی ہیں دعائیں مستجاب ! آتش دوزخ…
فون پر آج انکی گفتگو کا موضوع رمضان کی تیاری تھی میری قریبی عزیزہ ہیں بیمار بھی رہتی ہیں وہ فکرمند تھیں کہ رمضان بس قریب ہی آگیا ہے اور رمضان کی تیاری نہیں کر پا رہی ہیں، بیرون ملک سے بیٹی آگئی ہے لہذا گھر کے معمولات خاصے ڈسٹرب ہیں۔۔۔ میں نے جاننا چاہا…
خوش آمدید، اے نیکیوں کے موسم بہار، تیرا آنا مبارک، تو پورے ایک سال بعد واپس آیا ہے اور تجھے ایک سال بعد ہی واپس آنا تھاکہ یہی نظام قدرت ہے اور جس طرح کائنات نظام قدرت کی پابند ہے تو بھی اسی طرح اس کا پابند ہے۔ اس ایک سال کے دوران میں کتنا…
عشرہ صفائی: ہمارے ہاں ایک اور اہم اور غلط روایت ہے کہ آخری عشرہ عبادت کی بجائے گھر کی صفائیوں اور دھلائیوں کا عشرہ بن جاتا ہے. خواتین تمام کپڑے، فرش، ٹیبل اور صوفہ کور اور دیگر اشیاء کی دھلائی عید سے قبل (ظاہر ہے آخری عشرے میں) کرتی ہیں اور اس میں خوب محنت کی…
سورۃالقدر میں جس رات کا ذکر ہے اس رات نے درحقیقت پوری کائنات کو خوشی اور سرشاری سے ہمکنار کیا ہے۔ یہ عرش و زمیں کے باہمی اتصال کی کتنی خوبصورت اور حیرت انگیز رات تھی، ایسی رات جسکا اس زمین اور آسمان نے آج تک مشاہدہ نہ کیا تھا۔ انسانی فہم و ادراک جتنا بھی…
رو زے کا مقصد تقویٰ کی صفت پیدا کرنا ہے اوریہ تقویٰ قرآن پاک سے ہدایت حاصل کرنے کے لیے بھی ضروری ہے اللہ رب ِکریم و رحیم سے زیادہ کون اس ضرورت سے واقف ہے۔اس نے اتنا پیارا بندوبست کیا کہ رمضان اور قرآن کو ایک اہم رشتے میں پرو دیا۔ جس رات قرآن…
یایھا الذین امنو اکتب علیکم الصیام کما کتب علی الذین من قبلکم لعلکم تتقون (سورہ بقرہ83) ’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم پر روزے فرض کر دئیے گئے ہیں، جس طرح تم سے پہلے انبیاء کے پیروں پر فرض کیے گئے تھے‘‘ آئیے رمضان میں ایک نیا اپنا آپ دریا فت کر یں۔ فرضیت رمضان…
بہار کا موسم آتے ہی چمن میں روح پرور ہوائیں چلنے لگتی ہیں اور سب کچھ سرسبزوشاداب ہوجاتا ہے۔ لیجئیے نیکیوں کا موسم بہار آپ کے دروازے پر دستک دے رہا ہے جب رحمتوں کی گھٹائیں جھوم جھوم کر برستی ہیں، جب انسان کے رگوں میں تازہ لہو کی گردش سے سوئی ہوئی امنگیں جاگ…
آئیے اس رمضان میں ایک نیا اپنا آپ دریافت کریں: ہمارے مالک اور پروردگا نے ہمارے لیے رمضان کو دنیا میں تعمیر سیرت کرنے اور ڈھیروں خیرو برکت سمیٹنے کا ذریعہ بنایا ہے۔ آخرت میں جنت روزہ داروں کی ضیافت کے لیے سال بھر سے سجائی جاتی ہے (جتنے اہم مہمان ہوں اتنے دن قبل…
فرض: روزہ اسلام کا چوتھا ستون ہے۔ اللہ نے مسلمانوں پر روزے فرض کیے۔ اللہ تعالیٰ قرآن میں روزوں کے متعلق فرماتا ہے ’’ اے لوگوں جو ایمان لاے ہو تم پر روزے فرض کر دیے گے ہیں جس طرح تم سے پہلے انبیا کے پیروں پر فرض کیے گے تھے اس سے توقع ہے کہ…