کراچی ایک بار پھر لہو لہان ہے۔ زخم خوردہ کراچی جس کا پرانا زخم مندمل ہی نہیں ہو پاتا کہ پھر ایک نیا زخم لگا دیا جا تا ہے۔ کراچی جو کبھی روشنیوں کا شہر تھا۔ اب دہشت گردی، بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کا شہر ہے۔ کبھی جس کی راتیں جاگا کرتی اور شہری…
21ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد مذہبی سیاسی جماعتوں اور ددیگر سیاسی جماعتوں میں اختلافات سامنے آرہے ہیں۔ 6جنوری 2015 کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اس ترمیم پر رائے شماری کے موقع پر جماعتِ اسلامی اور جمعیت علما اسلام نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف ایوان سے غیر…
میں نے اپنے رونے اور گھگھیانے سے امی کو اتنا متا ئثر کر لیا تھا کہ وہ میرا مقدمہ لے کر ابّا کے پاس چلی گئیں “ارے نہیں بے وقوف! وہ تو پیار سے ایسا کرتا ہے۔۔۔ وہ تو اتنا مہذب ہے! اس کے والدین اتنے با شعوراور تعلیم یافتہ ہیں۔ جانوروں تک پر اتنے…
سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے معصوم بچوں نے اپنا لہو دیکر قوم کو متحد کردیا ہے۔ اس دلدوز سانحے کی ہر جانب سے مذمت کی گئی اور قاتلو ں کے لیے سخت ترین سزائوں کا مطالبہ کیا گیا۔ یہ بات درست بھی ہے کیوں کہ جب تک مجرموں کو سزا نہ ملے ، وہ…
میری ماما! میرا کرتا دھودینا میر ی کتابیں بھی صاف کرنا! مجھے ڈانٹنا نہیں ہے ، مجھے مارنا نہیں مجھ سے ناراض نہ ہو ، مجھ سے روٹھنا بھی نہیں ہے یہ سب جو لہو لہو ہے، اسے دیکھ کر رونا بھی نہیں! میری ماما میری کتابوں کی سر خی میرے اجلے اجلے کرتے کی…
جمعہ27دسمبر کے روزنامہ جنگ میں الطاف حسن قریشی صاحب اپنے کالم میں خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ جناب سراج الحق کے ساتھ ایک چونکادینی والی ملاقات کا احوال بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ’’برطانیہ میں جناب سراج الحق کی ملاقات پروفیسر ٹونی بوزون سے ہوئی انہوں نے ان سے پوچھا کیا دہشتگردی پر قابو پانا ممکن…
اس تصویر کی کاٹ کتنی گہری ہے ایک معصوم بچی اپنے والد کی تلاش میں اپنی ماں کے ہمراہ انصاف اور امن کیلئےدربدر ہےلیکن اس کیلئے انصاف کا کوئی در نہیں کھلتا کسی امن عالم کے ٹھیکیدار کے کان پر کوئی جوں نہیں رینگتی۔دنیا کو جنگ وجدل کے حوالے کر دینے والےعالمی امن کے ٹھیکیدار…
فوجی آپریشن کے ذریعے انتہا پسندوں کا خاتمہ ممکن نہیں ۔ دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے انتہا پسندی کی وجوہات کو بھی جاننا چاہئے، جن علاقوں سے انتہا پسندی پھوٹتی ہے ان علاقوں میں موجود مسائل کا ادراک کرنا چاہیے۔ وزیرستان ایک پسماندہ علاقہ ہے اس علاقے کی پسماندگی کو خوشحالی میں بدلنا ہوگا…
ہر طرف آہ و بکا ہے کیا ہے؟
یہ کوئی شہرِ جفا ہے کیا ہے؟
اپنی غفلت کا نتیجہ تو نہیں
اپنے جرموں کی سزا ہے کیا ہے؟
بھوک سے روتے بِلکتے بچّے
اُن کی آہوں کی صدا ہے کیا ہے؟
لکھنے کو تو بہت کچھ ہے مگر میرے اطراف میں پھیلے ہوئے کالم ،اخبارات میں اب تک آتی سر خیاں ،میڈیا پر ہر ایک کے منہ سے نکلتی دکھ بھری حقیقتیں جو یقینا تاریغ میں سنہری حرفوں سے لکھی جائیں گی مجھے پھر اسی طرف لے آتی ہیں اور میں حیران پریشان سی اپنے ذہن…