شورش کاشمیری کہتےتھے کہ آج ہم مردہ یزید پر تو لعنت بھیجتے ہیں مگر زندہ یزیدوں کی پوجا کرتے ہیں۔ ذکر شہادت حسین اور ظلم یزید اسلامی سال کے آغاز سے ہی عوام کو گھنٹوں سیر حاصل گفتگو کا سالانہ موقع فراہم کرتا ہے۔ محرم الحرام کے شروع ہوتے ہی لوگ باقاعدہ اس موضوع پر…
آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کااسم گرامی علی،کنیت ابوالحسن وابوتراب،القاب اسداللہ الغالب،الحیدراورالمرتضیٰ ہیں،یہ تمام القاب آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کوحضورسیدکونین ﷺنے مختلف مواقع پر مرحمت فرمائے تھے۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ولادت عام الفیل کے 7برس بعدہوئی،جبکہ بعثت نبوی ﷺکادسواںسال تھا۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کاتعلق قبیلہ قریش کے معززترین خاندان بنوہاشم…