گوشت اورخون اللہ کو نہیں پہنچتے بلکہ اس کی نیت کا اخلاص رب کے ہاں منظور کیا جاتا ہے مہنگائی کے اس دور دور میں جمع کیا ہوا ایک ایک روپیہ کیا صرف ریاکاری کی نظر کر دیا جائے؟ خاندان، محلے، پڑوس میں ناک اونچی رکھنے کے لئے خرچ کر دیا جائے؟ منہ کا ذائقہ…
برسہا برس سے امت کے کڑوروں مرد اس ایک “عورت ” کے نقش پا پر دوڑ رہے ہیں اور جو قدم وہاں تک نہیں پہنچے وہ اس کی حسرت رکھتے ہیں وہ سینہ بھی کیا جو اس خواہش سے خالی ہو –رہتی دنیا تک انسانوں کے قافلے لبیک اللھم لبیک کی صداؤں کے ساتھ “سعی”…
مریض کے سینے میں درد تھا۔ وہ چیخ رہا تھا۔ پتا چلا کہ اس نے بہت سے کھٹے کینو کھائے تھے جن کی تعداد 50تھی۔ اس مریض نے زندگی میں پہلی مرتبہ کینو کا باغ دیکھا تھا۔ میٹھے کینو تو لوگ کھا گئے تھے اسے کھٹے کینو ملے۔ مریض کو انجکشن لگایا، دوا دی، وہ…