انسانیت کی تلاش میں۔۔۔

لکھنے والے نوحہ لکھ رہے ہیں، ان کلیوں کا نوحہ جنھیں گندھک اور شورے کے تیزابوں سے جلایا گیا۔ سنو، کیا کلیوں کو مارنے کے لئے تیزابوں اور چونے کے پانی کی ضرورت ہوتی ہے؟ کلیاں تو ہاتھ کی ذرا سی سختی سے بکھر جایا کرتی ہیں۔ مگر میں دیکھتی ہوں کہ یہاں سے وہاں…

یہ کس کا لہو ہے کون مرا

ٹیلی ویژن کی سکرین پر جلتی لاشیں،گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور آنسو گیس کے دھوئیں نے ایک سوگوار منظر طاری کر رکھا تھا۔ معصوم لاشے،تڑپتے بدن، جلتے خیمے،نہتے مردوزن کے مقابل جدید ہتھیاروں سے لیس فوجی اپنے نشانے آزماتے رہے. خون کی ندیاں بہتی رہیں ۔ بچے بوڑھے اور جوان مردو خواتین کٹ کٹ کے گرتے…