پاکستان کی مخدوش صورت حال

جون ٢٠١١ میں امریکی صدر بارک اباما نے پہلی بار افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی حکمت عملی کا اعلان کیا جس میں کہا گیا کہ امریکا مستقبل میں اپنے افغان مشن کو جنگی کے بجاۓ افغان مدد گار کے رخ پر ڈھال دیا جائے گا لیکن ٢٠١٤ تک مکمل انخلا کا کوئی با…

محبت کا داعی۔۔۔ قاضی!

قاضی حسین احمد سحر انگیز شخصیت کے مالک تھے۔ ایک بار ان کو مل لینے والا بلکہ قریب سے دیکھ لینے والا بھی ان کے چہرے کی بشاشت، تازگی سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکتا تھا، میٹرک میں تھا کہ ایک  کلاس فیلو کے ساتھ ایک شادی کی تقریب میں اتفاق سے قاضی حسین…

اپنا گریباں چاک

سی این جی کی بندش اب کراچی جیسے بڑے شہر میں معمولاتِ زندگی کا حصہ بن چکی ہے، ان ایام میں مجھ ایسے وہ لوگ سخت پریشانی کا شکار ہو جاتے ہیں جو گھر اور دفتر کے درمیان “ملّا دوڑ” کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کرتے ہیں یعنی کہ یہ وہ کیلے کا چھلکا…

یتیمی کیسی ہوتی ہے

یتیمی کی اذیت کس کو کہتے ہیں یہ آج میں نے جانا!! میں نے اپنے بابا کو نہیں دیکھا میری پیدائش انکے انتقال کے چھ ماہ بعد ہوئی مگر نہیں مجھے تو  لگ رہا تھا میں آج ہی یتیم ہوئی جو زخم مجھے آج لگا تھا وہ کبھی نہیں بھر سکتا نہ ہی اسکا کوئی…

ادھورا احتجاج کیوں؟

آج کا دن کچھ مختلف سا لگا شاید اسلئے کہ مایوسی کی اس فضا میں کہیں سے بھی ہلکی سی بھی کوئی کرن نمودار ہو تو ہمیں امید نظر آنے لگتی ہے۔ آج بھِی ایسا ہی کچھ ہواتھا صبح حامد میر صاحب کے کالم “بکواس ” سے ہوئی ابھی وہ پڑھ کے فارغ ہی ہوئی…

وفائے وطن جرم ہے جن کا

کچھ لوگ اپنی منزل سے چونٹیوں کی طرح یکسواور اپنے عزم میں چٹانوں کی طرح سخت ہوتے ہیں انسانی رویوں اور نفسیات پر لکھنے والے انہیں جذباتی اور جنونی کا نام دے سکتے ہیں کیوں کہ وہ زندگی تو دے سکتے ہیں لیکن ہوا کی روش پر اڑنے سے انکار کر دیتے ہیں ان کے…

جماعت اسلامی صرف سیاست کرتی ہے خدمت نہیں

جماعت اسلامی قیام پاکستان سے پہلے قائم ہوئی تھی۔ جماعت اسلامی کے قائم ہوتے ہیں اس پر اعتراضات اور تنقید کی بوچھاڑ کردی گئی، لوگ جماعت اسلامی پر مختلف اعتراضات کرتے ہوئے مولانا مودودی سے رابطہ کرتے تھے یا براہ راست ان سے ملتے تھے اور پھر جماعت اسلامی کے کارکن بن کر واپس جایا…

جماعت اسلامی اور پرویز مشرف؟

کیا جماعت اسلامی نے پرویز مشرف کی حمایت کی ؟ جماعت اسلامی اور جنرل پرویز مشرف کے تعلقات کے بارےبلعموم لوگ اوربلخصوص میڈیا اعتراض کرتا رہتا ہے جس کو بنیاد بنا کر جماعت اسلامی کو آمروں کی حامی جماعت ہونے کا اضافی الزام بھی دیا جاتا ہے اس بلاگ میں، میں آپ کو کسی لفظی…

تازہ تازہ

صدر آصف علی زردرا ی نے کہا ہے کہ ہر طاقت پارلیمنٹ کے سامنے جھکتی جا رہی ہے۔     صدر صاحب کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہونگے لیکن انہوں نے وضاحت نہیں کی کہ کونسی طاقت؟ اس لیے ابہام پیدا ہوا۔۔۔ کچھ لوگوں نے طاقت سے مراد “فوج” لی اور کچھ نے “عد…

پاکستانی میڈیا کا رنگ زرد ہے

ابھی میڈیا پر عوامی لعن طعن کا سلسلہ تھما ہی تھا کہ ایک اور واردات ہوگئی جب ایکسپریس ٹی وی کے صف اول کے میڈیا شاہ سوار اور پروگرام ” ٹو دی پوائنٹ”  کے میزبان شاہ زیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن صاحب کو رگڑنے کی کوشش کی۔ میں…