تجدید

مسلسل انگلیوں میں ڈولتے پین کی حالت تارا کے ڈولتے دل کی عکاسی کر رہی تھی ۔ایک گھنٹہ سے وہ اپنے خیالات میں آنے والے اُتار چڑھاو کو الفاظ کے سانچے میں پرونے کی کوشش میں مگن تھی، لیکن جزبات کا اُبال اتنا زیادہ تھا کہ الفاظ کی ڈور بندھ ہی نہیں رہی تھی۔ آج…

وہ صبح ہمیں سے آئے گی!

دادا جان کی پژمردگی، اضمحلال، افسردگی کو ہم سب عمر کا تقاضہ سمجھ رہے تھے مگر بار بار یہی خیال آتا کہ پچھلے سال تک تو وہ نہایت ہشاش بشاش اور چست و چوبند نظر آتے تھے بچوں میں بیٹھتے تو اس طرح گپ شپ کرتے کہ دادی جان کو کہنا پڑتا۔۔۔ اے ہے آپ…

جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی!

جشن آزادی کی تیاری زوروں پر تھیں جدھر دیکھو سبز جھنڈیاں ہی جھنڈیاں دکھائی دے رہی تھیں۔ ہر گلی کے کونے پر ہر دکان کے کائونٹر پر جھنڈیوں کی گڈیاں رکھی تھیں اور لوگ ذوق و شوق اور ولولے کے ساتھ خریدے جا رہے تھے۔ہر سال یہی کچھ ہوتا تھا۔ مگر اسے کبھی اس قدر…

لہلہاتی رہے یہ دھرتی

لفٹی چاچاہمارے شہر میں کب آیامجھے یہ تو معلوم نہ ہو سکا لیکن ا س کے ہاتھوں کے بنے دہی بڑھے بچوں اور بڑوں کی مرغوب غذا تھی۔سکول کے راستے میں بنی ا س کی دکان ہمیشہ ہمارے قدموں کی زنجیر بن جاتی اور بڑی بے چینی سے ہم بریک ٹائم کا انتظار کرتے کہ کب…

14 اگست : یومِ تجدید عہد وفا

آج یومِ آزادی منائی جارہی ہے۔ ہر سال جب اگست کا مہینہ آتا ہے تو اہلِ وطن جشنِ آزادی کی تیاریاں شروع کردیتے ہیں، گلیوں ، سڑکوں اور بازاروں جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹال لگ جاتے ہیں، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار آجاتی ہے، لوگ اپنے گھروں کی چھتوں پر ذوق و شوق…

دھرتی تو ہے ” ماں” کے جیسی

آج 64 برس گزرنے کے بعد بھی اس لمحے کی یاد ہوا کے اس معطر جھونکے کی مانند ہی تو ہے نا، جب رمضان کی ستائیسویں شب کو اللہ تعالٰی کی رحمت بے پایاں جوش میں تھی عرش تا فرش خشکی اور تری میں لا الہ الااللہ کے نغمے کی جاں فزا گونج تھی، لاکھوں…

14 اگست یوم آزادیِ پاکستان

پاکستان مثل مدینہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مسلمانان برصغیر کو عطیہ ہے جس کی جتنی بھی قدر کی جائے کم ہے مدینہ النبی ؐ مسلمانوں کے لئے آگے بڑھنے کی بنیاد تھی تو موجودہ پاکستان مثل مدینہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس تسلسل کو آگے بڑھانے کا ذریعہ بنے گا انشا اللہ۔ پاکستان…

جشن آزادی :14اگست 1947اور آج کے حالات

مبارک ہو ! پوری قوم کو ارضِ وطن کا 64واں یومِ آزادی مبارک ہو۔لیکن مجھے یہ تو بتائیں کہ کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟ کیا بحیثیت ریاست ہم اتنے آزاد ہیں کہ اپنی خارجہ پالیسی خود بنا سکیں؟ کیا ہماری پارلیمنٹ اتنی آزاد ہے کہ وہ قیامِ پاکستان کے مقاص کے عین مطابق قانون سازی…