اگر میں کسی کو بھول نہیں رہا تو کراچی سے شعیب صفدر اور کاشف نصیر، فیصل آباد سے شاکر عزیز، ملتان سے ریاض شاہد، گجرات سے بلال محمود، لاہور سے زوہیر چوہان، اسلام آباد سے محمد سعد اور راولپنڈی سے خرم ابن شبیر، راجہ اکرام یعنی یہ کل ملاکر کوئی آٹھ نو مستقل اردو بلاگرز…
لیجیے ملالہ ڈرامہ اب بے نقاب ہوتا جارہا ہے۔ اور اب اس ڈرامے کی تازہ ترین قسط یہ ہے کہ ملالہ کے والد ضیاء الدین کو برطانیہ میں پاکستانی قونصلیٹ میں نوکری دی جارہی ہے۔کسی قونصلیٹ میں نوکری کرنا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے اور نہ ہی یہ دنیا میں کوئی ایسا انوکھا واقعہ…
کون ایسا شقی القلب انسان ہوگا جو 14 سال کی ایک معصوم بچی پر سفاکانہ قاتلانہ حملے کیلئے وجہ جواز تلاش کر ے گا۔ انسانی تہذیب، اسلامی تعلیمات اور پختون روایات میں دوران جنگ بھی جنگ سے کنارہ کش عورتوں پر ہاتھ اٹھانا ایک شرمناک فعل ہے اور خاص طور پر ایک 14 سالہ بچی…