سقوطِ ڈھاکہ

16 دسمبر ہماری تاریخ کا وہ سیاہ ترین باب جب ہمارا شرقی بازو ہم سے جدا ہوا۔ اس سانحے کے حوالے سے آج تک حقائق منظرِ عام پر نہیں آسکے ہیں، اس سے بڑی ستم ظریفی اور کیا ہوگی کہ جن لوگوں نے وہاں پاکستانی فوج کے ساتھ مل کر تحفظِ پاکستان کی جنگ لڑی…

میرٹھ کے کباب پراٹھے اورکشمیر ی چائے

جی نہیں! ہر گز دعوت کا مینو نہیں ہے جو آپ طعام گاہ کی طرف روانہ ہونے لگے! یہ تو صرف ہمارے بلاگ کا عنوان ہے میرٹھ کا نام سنتے ہی کباب پراٹھے تصور میں آ جاتے ہیں! کھانے کے کمرے سے باہر آ ئیں! (کہا یہ جا تا ہے کہ کھانے کی اشتہا بڑھانے…

عبد القادر مولاؒ کیخلاف عدالتی کاروائی کی حقیقت

شہید ِ پاکستان” عبد القادر مولاؒ پر لگائے جانے والےقتل اور آبرو ریزی کے الزام بے نقاب1971ءمیں البدر کا پاکستان کے اتحاد” کے لیے بھارتی تربیت یافتہ مکتی باہنی کے خلاف پاکستانی فوج کا ساتھ دینے سے کوئی شخص لا علم نہیں ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے وسیع تر قومی بقا و اتحاد کی خاطر…

ہم محب وطن قوتوں کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟

جرم بہت سنگین تھا ان کا اس لیے سزا بھی بہت سخت اور اپنے تئیں عبرت ناک دی گئی ہے۔ایک پینسٹھ سالہ بزرگ پر بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد نے جو ظلم کیا اس پر تو کوئی حیرت نہیں ہے کیوں کہ وہ تو شیخ مجیب الرحمن کی بیٹی ہے، مجیب الرحمن عوامی…

سقوط مشرقی پاکستان۔۔۔ پس پردہ حقائق

ٹوٹے پتوں کا دکھ اس کے زرد رنگ میں تو عیاں ہوتا ہی ہے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ پتے اپنی شاخوں سے کرنے کا شوق کیسے رکھتے ہیں؟ جو شاخ ساری زندگی ان کو خوراک دیتی ہے، کونپل نکلنے سے ایک خوبصورت پتا بننے تک اس کی نشوونما جاری رکھتی ہے…

پاکستانی میڈیا کا رنگ زرد ہے

ابھی میڈیا پر عوامی لعن طعن کا سلسلہ تھما ہی تھا کہ ایک اور واردات ہوگئی جب ایکسپریس ٹی وی کے صف اول کے میڈیا شاہ سوار اور پروگرام ” ٹو دی پوائنٹ”  کے میزبان شاہ زیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن صاحب کو رگڑنے کی کوشش کی۔ میں…

جو کہساروں پہ جاری ہے، وہ ساری جنگ ہماری ہے

جنت نظیر، ارض کشمیر جو 65سالوں سے مسلسل بھارتی جارحیت کا شکار ہے اپنوں کی غداری اور دشمن کی عیاری کے باوجود وہاں کے باسیوں کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔ لاکھوں شہداء کی قربانیوں اور ہزاروں عصمتوں کی نیلامی کے باوجود کشمیری روز ازل سے ہی بیرونی ضارحیت کے خلاف سینہ سپر ہیں اور ان…

آزمودن جہل است

پاک بھارت تعلقات

مسلم دنیا کی پہلی وزیر خارجہ کی تقرری پاکستانی قوم کے لئے جہاں باعث افتخار ہے وہیں حکومت پاکستان کا ہمیشہ کا آزمائے ہوئے ناقابل اعتبار ہمسایہ ہندوستان کو پسندیدہ ترین قوم قرار دینا اہل وطن کے لیے مایوس کن اور اشتعال انگیز ہے۔ تاریخ کا سبق ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں لیا…