ریمنڈ ڈیوس کا تازہ تازہ غم کھائی ہوئی قوم کو ایک اور سانحہ سے دوچار ہونا پڑا روزو شب ھلاکتوں کی ماری قوم کو ایک تازہ ھلاکت نے ھلا کر رکھ دیا اور سانحہ سے بڑا حادثہ یہ رھا کہ اس کی اطلاع امریکی صدر اوبامہ جاری کرتے ہیں–رات کے پچھلے پہر ایبٹ آباد کی…
امریکی دہشت گرد،جاسوس پاکستانی قوم کا مجرم ریمنڈ ڈیوس جس کے لیے پہلے امریکا کے سفارتخانے کی ترجمان کورٹنی نے ڈیوس کو لاہور کے قونصل خانے کا ٹیکنیکل اسٹاف بتایااس کے بعد ۹۲ اور ۰۳ جنوری کو بیان آیا کہ ریمنڈ اسلام کے امریکہ سفارتخانے کا اہلکار ہے جبکہ گرفتاری کے وقت کوئی بیان نہیں…
یہ تقریباً پون صدی کی کہانی ہے جب مملکت پاکستان جس کاپوری اسلامی دنیا میں منفرد نام‘‘ اسلامی جمہوریا پاکستان‘‘ ہے آزاد ہوا۔اس کا آئین اسلامی ہے جو کہ دنیا میںکسی دوسری اسلامی مملکت کا نہیں(سوائے ایران کی)۔اس کی پارلیمنٹ اسلام کے خلاف قانون سازی نہیں کر سکتی بلکہ دستور میں اگر کوئی چیز غیر…
کیمونزم کے آقاؤں نے جب اس کی بنیاد رکھی تھی تو سب سے نمایاں بات ،مساوات کے علاوہ روشن خیالی تھی۔ویسے تو ہر مادر پدر آزاد معاشرہ روشن خیال ہے چاہے ، کیمونزم ہو،سرمایا دارانہ یا کو ئی دوسرا نظام ہو۔مذہب بیزاری کیمونزم کی بنیاد تھی مگر اس کے ساتھ ساتھ مروجہ انسانی اخلاقی روایات…