شنید ہے کہ کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں کل فوج پورے طمطراق کے ساتھ پہنچی اور الیکشن کمیشن کے اہلکاروں کے ہمراہ ووٹر لسٹوں کے تصدیق کے عمل میں حصہ لیا۔ فوجی بھائی مختلف ٹی وی چینلز کے نمائندوں کو ساتھ لیے پھرتے رہے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔ شاید فوجی…
میرا ذہن ابھی تک لیکچر کے دوران اٹھا ےٗ گئے ان گھمبیرسوالات میں الجھا ہوا تھا جنھوں نے وہاں موجود ہر فرد کو پریشان کر رکھا تھا۔ یہ کوئی پہلا موقعہ نہ تھا کہ کسی نے سوال کیا ہو ہمیشہ ہی لیکچر کے دوران بھی اور آخر میں بھی سوال و جواب کا سلسلہ رہتا…
مصنف: ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ملک بھر میں انتخابی فہرستوں کی جانچ پڑتال کا کام جاری ہے۔ اِس مرتبہ انتخابی فہرستیں نادرا کے ڈیٹابیس کی بنیاد پر تیار ہورہی ہیں۔ ان فہرستوں میں ووٹر کا شناختی کارڈ نمبر بھی درج ہوگا اور ممکنہ حد تک تصاویر بھی ہوں گی۔ اس امر میں کوئی شک و…
الیکشن اور ضمنی الیکشن موجودہ جمہوریت کا تحفہ ہیں۔ عام انتخابات میں عوام ووٹ کے ذریعے نمائندوں کو منتخب کرکے ایوانوں میں بھیجتے ہیں تاکہ وہ ان کے مسائل حل کرسکےں۔( یہ الگ بات کہ ایسا ہو نہیں پاتا)۔جبکہ عام انتخابات کے بعد خصوصی صورتحال میں ضمنی انتخابات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ ضمنی انتخات…